علیزہ شاہ کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، عوام کی شدید تنقید

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) شوبز کی دُنیا کی معروف کرکٹر علیزہ شاہ جنہوں نے متعدد پاکستانی ڈراموں میں کام کر رکھا ہے، ان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی۔

     

     

    Advertisement

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عیلزہ شاہ ایک کار میں بیٹھی ہے جبکہ اس کے ساتھ ڈرائیور کوئی لڑکا بیٹھا ہوا ہے۔ عیلزہ شاہ بیٹھی موبائل پر کام کر رہی ہے جبکہ ان کے دوسرے ہاتھ میں سگریٹ ہے۔

     

     

    Advertisement

    پھر وہ اپنا موبائل پیچھے بیٹھے کسی دوست کو پکڑتی ہے اور سگریٹ کا جی بھر کا کش لگاتی ہے۔ ان کی یہ ویڈیو کسی نے بنا لی ہے اور اب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    ساتھ میں اس سے پہلے کی بھی ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے، جس میں علیزہ شاہ کہتی ہے کہ پاکستان میں لڑکی کو کسی بھی قسم کی اجازت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نا تو لڑکی ہائے وے پر اکیلی جا سکتی ہے نا اکیلی باہر گھوم پھر سکتی ہے۔

     

    Advertisement

     

    ان کا کہنا تھا کہ اور تو اور ایک سلیبرٹی بھی اپنی مرضی کا اڈریس نہیں پہن سکتی، کیونکہ پاکستان میں بہت تنگ نطر لوگ رہتے ہیں۔

     

    Advertisement