فخر زمان کو نئے سال کے موقع پر بڑا اعزاز، پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا۔

    کینبری (اعتماد نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کی مشہور کرکٹ فرنچائز بریسبین ہیٹ نے اعلانیہ جاری کیا ہے، جس سے ہر پاکستان کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، آٹریلیا کہ مشہور کرکٹ فرنچائز بریسین ہیٹ نے نئے سال کے موقع پر اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستانی کرکٹر فخر زمان کے ساتھ رواں سال کے آخری لمحات میں کاؤنٹ ڈاؤن کرینگے۔

     

     

    Advertisement

    خبر کے مطابق، فرنچائز بریسین ہیٹ ٹی 20 انٹر نیشنل بلے باز فخر زمان سے کے ایف سی بگ بیش لیگ کے لئے معاہدہ کرینگے۔ اس سے پہلے انہوں نے یہ معاہدہ انگلش پلئیر ٹوم ایبل سے کیا تھا، جس کو زخم کی وجہ سے واپس جانا پڑا۔

     

     

    Advertisement

    آئی سی سی کے اعداد و شمار کے مطابق، فخر زمان 175 ٹی ٹوئینٹی گیمز کھیل چکا ہے۔ انہوں نے 64 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، 53 ون ڈے انٹرنیشنل اور 3 ٹیسٹ میچ اب تک کھیلے ہیں۔ ان کا سٹرائیک ریٹ 96۔132 ہے۔

     

     

    Advertisement

    ابتدائی طور پر انہوں نے پاکستان نیوی جوائن کی جہاں پر وہ اعزازی لیفٹینٹ کا رینک بھی رکھتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس سے پہلے جولائی 2018 میں، وہ پہلے پاکستانی بن چکے ہیں جنہوں نے ایک ہی میچ میں ڈل سینچری کی۔

     

     

    Advertisement