لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) ایک ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے علم نجوم کے ماہر ہمایوں محبوب نے حیرت انگیز انکشافات کر کے سب کو پریشان کر دیا۔
ان کا کہنا ہے کہا مارچ، اپریل کے بعد مہنگائی کا ایک اور طوفان آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق، انہوں نے بتایا کہ پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں مہنگائی میں پھر سے مزید اضافہ ہوگا۔ ان کےطابق اس سال سابقہ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف میں ہوں گے اور پوری دنیا میں بڑی تبدیلی ہونے جا رہی ہے جبکہ ایسا لگ رہا ہے کہ نواز لیگ کا گرہ کھل جائے گا اب۔
ان کا کہنا تھا کہ رواں سال ہی شہباز شریف یا کسی نواز لیگی کو بڑے عہدے پر دیکھ جا رہا ہے۔ جبکہ انہوں نے دعوی کیا کہ نیا سال وزیر اعظم عمران خان کیلئے بہت زیادہ مشکلات سے بڑھا ہوگا اور اگر عمران خان کرسی بچی رہی تو یہ کسی معجزے سے کم نہیں ہوگا۔
عمران خان کے گھر جانے کے بارے میں بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ گھر گئے تو قانونی طریقے سے جائینگے۔