اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر نے بذریعہ ٹوئٹ پوری پاکستان قوم کو خبر دار کرتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ عوام ایس او پی ہر سختی سے عمل کریں۔
اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر نے بذریعہ ٹوئٹ پوری پاکستان قوم کو خبر دار کرتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ عوام ایس او پی ہر سختی سے عمل کریں۔
تفیصلات کے مطابق ، اسد عمر کا کہنا ہے گزشتہ ہفتہ سے حالات کو دیکھتے ہوئے کرونا کے پھیلنے کے واضح شواہد مل چکے ہیں ۔
ان کا کہنا ہے کہ جینوم سیکونسنگ کے مطابق کرونا کی نئی قسم اومیکرون کے کراچی میں پھیلنے کے واضح شواہد مل رہے ہیں۔ جو کہ ایک تشویش ناک صورت حال ہے۔
انہوں نے مزید تاکید کی کہ یاد رکھے اپنی حفاظت کے لئے ماسک پہننا نا بھولیں۔