پشاور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشہور بلے باز کا میچ میں شاندار کارکردگی دیکھانے کے بعد اب افغانستان کی عوام کے لئے اہم اقدام۔
پشاور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشہور بلے باز کا میچ میں شاندار کارکردگی دیکھانے کے بعد اب افغانستان کی عوام کے لئے اہم اقدام۔
تفصیلات کے مطابق، محمد رضوان افغانی لوگوں کی مدد کے لیے افغانستان کے باڈر پر پہنچ گئے۔
محمد رضوان نے تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ لکھا کہ موجودہ وقت میں افغانیوں کو کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید لکھا کہ پاک افغان باڈر کی صورت حال کا جائزہ لینا ایک بہت تلخ تجربہ ہے۔ افخانیوں کو غذا سمیت رہائش، گرم کپرٹے اور ادویات کی اشد ضرورت ہے۔
رضوان نے عوام سے التجا کی کہ لوگ افغانستان کی عوام کی مدد کے لیے اپنا حصہ ڈالیں اور پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی مدد کریں۔