اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) ریحام خان نے بذریعہ ٹوئٹر ان کے ساتھ ہونے والے حادثے کے بارے میں آگاہ کیا۔
اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) ریحام خان نے بذریعہ ٹوئٹر ان کے ساتھ ہونے والے حادثے کے بارے میں آگاہ کیا۔
انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے بھانجے کی شادی سے واپس آرہی تھی کہ اچانک راستے میں ان کی گاڑی پر فائییر لگا اور دو لوگ موٹر سائیکل پر تھے، جنہوں نے ان کی گاڑی روک لی۔
انہوں نے بتایا کہ وہ کچھ دیر پہلے ہی اپنی گاڑی سے دوسری گاڑی پربیٹھی تھی جبکہ ان کی گاڑی میں ان کا پرسنل سیکرٹری اور ڈرائیور تھا۔
انہوں نے مزید پوچھا کہ یہ عمران خان کا نیا پاکستان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بزدلوں کی حکومت میں خوش آمدید جو لالچی اور مکار ہیں۔