اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) مشہور صحافی و تجزیہ نگار ہارون الرشید نے آرمی چیف کو مقرر کرنے کا طریقہ تفصیلی طور پر بتا دیا۔
اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) مشہور صحافی و تجزیہ نگار ہارون الرشید نے آرمی چیف کو مقرر کرنے کا طریقہ تفصیلی طور پر بتا دیا۔
تفصیلات کے مطابق، تجزیہ نگار ہارون الرشید نے آرمی چیف کی تقرری کے طریقے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سینیئر پانچ جرنلوں کے ناموں پر مبنی سمری بنا کر سیکرٹری ڈیفنس کو ارسال کی جاتی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان کئ سیکرٹری ڈیفنس کا آرمی چیف کی تقرری میں کوئی عمل دخل نہیں ہوتا جبکہ وہی سمری وزیراعظم ہاؤس بھیج دی جاتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پہلے تو ہم دائیں بائیں اور ادھر ادھر سے سرگوشیاں سنتے رہے مگر تازہ ترین مصدقہ خبر کے مطابق وہ میں توسیع نہیں چاہتا ۔
خبر رساں ادارے کے مطابق، یہ صرف وزیراعظم جانتا ہے کہ ہے کہ وہ کس کو آرمی چیف مقرر کرے گا بہتر ہے کہ سپریم کورٹ کی طرح سینئر موسٹ تقرر کیا جائے ۔
جبکہ اسی تناظر میں، یہ بات بھی قابل غور ہے کہ بھیجے جانے والے سینئر جرنیلوں میں وہ جرنل منتخب ہوتا ہے جس کو وزیر اعظم منتخب کریں جبکہ اگر ان پانچ ناموں سے پانچواں منتخب کیا جائے تو پھر 4 جرنیل ریٹائرمنٹ لے کر چلے جاتے ہیں۔