مجھے بہت شرم آتی ہے، میں ایسا کام کبھی نہیں کیا۔ ایک ماں نے اپنا پیٹ پالنے کے لئے ایسا کام کیا کہ بیروزگار نوجوانوں کے لئے مشعل راہ بن گیا۔

    لاہور (اعتماد  ٹی وی ) آپ کو ایسی باہمت  بوڑی عورت سے ملواتے ہیں جن کا تعلق پاکستان سے ہیں لیکن ان کی انتی عمر ان کے حوصلے پست نا کر سکی۔ اور بجائے لوگوں سے وی بھیک مانگنے کے وہ اپنا اچھا روزگار کمانے میں کامیاب ہوئی۔

     

     

    یہ کہانی تاجاں بی بی کی ہے، جو کہتی ہیں کہ انہیں  دو مہینے ہو گئے ہیں بریانی بیچتے ہوئے۔ کہتی ہیں کہ اللہ کا شکر ہے کہ میں اس کام میں کامیاب ہو چکی ہوں۔

     

     

     

    جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے اپنی روزی روٹی کمانے کے لئے یہ کام کیسے شروع کیا تو انہوں نے بتایا کہ اس بریانی بیچنے کا خیال ان بیٹی نے ہی ان دماغ میں ڈالا۔

     

     

     

    انہوں نے مزید بتایا کہ وہ سوچتی تھی کہ وہ کسی دارالامان چلی جائیں کیونکہ ان سے اب گھروں میں جا جا کرکوئی کام نہیں کیا جاتا، نہ میرا شوہر کام کر سکتا ہے کیوں کہ اب ہم دونوں کی عمر بھی نہیں ہے۔

     

     

     

    اب اور نا مجھ میں اتنی ہمت ہے کہ میں کوئی گھروں کےکام کروں تو میں نے سوچا کہ سب کچھ یہاں چھوڑ کر اپنی باقی کی زندگی کسی دارالامان میں گزار لوں۔

     

     

    میری بیٹی نے کہا کہ آپ ایسا کریں کہ تھوڑی سی بریانی بنا کر لے جائیں۔ اس میں آپ کو فائدہ بھی ہوگا۔ اور آپ کا خرچا پانی بھی پورا ہو جایا کرے گا۔ میں نے کہا میں کس طرح جاؤں سڑک پر۔ میں نہیں جا سکتی، مجھے بہت شرم آتی ہے۔

     

     

     

     

    میں ایسا کام کبھی نہیں کیا۔ میں سڑک پر جا کر کس طرح بیٹھ جاؤں۔

     

     

    تو میری بیٹی نے میری مدد کی اور مجھے ایک ریڑھی خرید دی، اور کچھ میں نے خود ہمت کی۔ میں تھوڑے سے چاول پکا کر لائی اور اس ہی دن سارے چاول بک گئے۔ میں صاف ستھری بریانی بناتی ہوں کسی بھی ملاوٹ کے بغیر۔ اور میرا کام بھی بہت اچھا چل رہا ہے۔

     

     

     

    کہتی ہیں کہ جس طرح سے کوئی بھی گاہک آئے میں ہر گاہک کو بریانی دیتی ہوں چاہے وہ جس بھی قیمت پر بریانی مانگے اور کبھی کبھار تو اللہ کی رضا میں مفت بھی دے دیتی ہوں یہ سوچ کر کہ اللہ خوش ہو گا اور میرے کاروبار میں برکت ڈلے گی۔ میں کسی کو بھی خالی ہاتھ نہیں جانے دیتی۔

     

     

    دوسری طرف ہمارے معاشرے میں ایسے لوگ بھی موجود ہے جو اپنی عادات کی وجہ سے ہڈ حرام ہوئے اور کام کرنے کا تو ڈور کام سوچنے کی بھی زحمت نہیں کرتے۔۔

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    bahis siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10meritbetdeneme bonusu veren sitelervaycasinnomeritbetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10meritbetdeneme bonusu veren sitelervaycasinnomeritbetonwin
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımımeritbetdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitterkestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımımeritbet