لاہور (اعتماد ٹی وی ) حارث رؤف نے سوشل میڈیا تصاویر شئیر کر کے بھارت مشہور کرکٹر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتنا ایم ایس دوہنی کا شکریہ ادا کیا
لاہور (اعتماد ٹی وی ) حارث رؤف نے سوشل میڈیا تصاویر شئیر کر کے بھارت مشہور کرکٹر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتنا ایم ایس دوہنی کا شکریہ ادا کیا
تفصیلات کے مطابق، حارث رؤف نے کہا کہ ان کے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ ایم ایس دوہنی نے اپنی ذاتی شرٹ انہیں گفٹ دی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ 7 ابھی بھی جیتنے والا نمبر ہیں اور دہونی کا نمبر بھی ساتھ ہے۔