اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) حکومت نے نواز شریف کے گرد گھیرا اور تنگ کر کے بڑا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) حکومت نے نواز شریف کے گرد گھیرا اور تنگ کر کے بڑا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ نواز شریف کی میڈیکل صورت حال کو جانچنے کے لئے نیا بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔
انہوں نے پیغام جاری کیا کہ نواز شریف کی جعلی جھوٹی بیماری کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بارے میں اب تفتیش ہو جائے گی کہ نواز شریف کوجعلی وپورٹس بنوا کر دینے میں کس کس کو استعمال کیا گیا۔