اہم خبریں

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کرپٹو کرنسی پر کام کرنے والوں کے بارے میں بڑا اقدام اٹھا لیا، اب کوئی بچ نہیں سکے گا

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے جس میں کہا جا رہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان وقار ذکاء سے ملاقات کریں تا کہ کرپٹو کرنسی کے بارے میں بات چیت کر کے اسے قانونی حثیت دی جا سکے۔

 

 

Advertisement

تاذہ ترین اطلاعات کے مطابق، پاکستا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے فیصلہ کیا ہے کہ تقریبا 1600 کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل کرنسی پر کام کرنے والی ویب سائٹز کو بند کر دیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago