اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور چیف اف آرمی سٹاف قمری جاوید باجوہ کی اہم ملاقت ہوئی ۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور چیف اف آرمی سٹاف قمری جاوید باجوہ کی اہم ملاقت ہوئی ۔
ذرائع کے مطابق، یہ ملاقات وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی۔ اس ملاقات میں پاکستانی فوج کے پیشہ ورانہ امور، ملک کی سیکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق، چیف قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم عمران خان کو آرمی کے پیشہ ورانہ امور اور دیگر امور سے متعلق آگاہ کیا ۔
بتایا جا رہا ہے کہ ملاقات میں افغانستان پر بات چیت ہوئی جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال اور خطے کی موجودہ صورتحال کو لے کر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔
اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلے کہ صحافی سید طلعت نے ایک رپورٹ نشر کی ہے جس کے مطابق پاکستان کی موجودہ حکومت میں کرپش پہلے سے بھی بڑھ گئی ۔
جس پر تنقید کرتے ہوئے سلیم صافی کا کہنا تھا کہ اس حکومت نے پہلے تمام ریکارڈ توڑ دئے۔ تحریک انصاف جس نعرے سے حکومت میں آئی اس کے بلکل متضاد عمل کر رہی ہیں ۔