اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) سوشل میڈیا پر ایک میڈیکل رپورٹ کو خوب پذیر آرائی مل رہی ہیں، جو کہ جارج واشنگٹن یونیورسٹی سے منسلک ہے۔
اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) سوشل میڈیا پر ایک میڈیکل رپورٹ کو خوب پذیر آرائی مل رہی ہیں، جو کہ جارج واشنگٹن یونیورسٹی سے منسلک ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق، فیاض شوال، جو کہ اس طبعی ادارے کے ڈائریکٹر ہے، انہوں نے سابقہ وزیراعظم نواز شریف کی طبعیت کے بارے میں تاذہ ترین صورت حال کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
انہوں نے لکھا کہ تشخیص سے پتہ چلا ہے کہ میاں نواز شریف شدید تناؤں میں چلے جائینگے کہ اگر انہیں لندن میں مکمل علاج کے بغیر پاکستان بھیجا گیا۔
انہوں نے لکھا کہ شریک حیات کی کمی کی وجہ سے تنہائی میں رہنا کی وجہ سے ان کے دل کی حالات مزید بگڑ سکتی ہے۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ اگر اس حالات میں پاکستان بھیجا گیا تو شدید تناؤ کی وجہ سے وہ ایک ایسی حالات میں چلے جائینگے جس کی وجہ سے بڑے نقصان کا سامنا کرنا پر سکتا ہے۔ اس حالات کو “ٹاکوٹسوبو سینڈروم” کہتے ہیں۔