لاہور (اعتماد ٹی وی ) سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے تب کے وزیر اعظم نوا شریف ہیلتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
لاہور (اعتماد ٹی وی ) سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے تب کے وزیر اعظم نوا شریف ہیلتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
ویڈیو میں، نواز شریف ہیتلھ کارڈ کے بارے میں بتاتے رہے تھے کہ اب ہر پاکستانی کا علاج مفت میں ہوگا یعنی کسی کو بھی پیسے نہین دینے پڑے گے علاج کے لئے۔
اس تناظر میں، پنڈال سے سوال آتا ہے کہ کیا اس ہیلتھ کارڈ سے عمران خان کا علاج ہو سکتا ہے؟ تو اسٹیج سے کوئی کہتا ہے کہ اس کا علاج پاغل خانے میں ہی ہو سکتا ہے اور منیٹل ہسپتال بعد میں بنے گا۔
جبکہ اتنے میں ہی سابقہ وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ “کچھ لوگ لا علاج ہوتے ہیں”۔
نواز شریف کا اتنا ہی کہنا تھا کہ لوگوں میں قہقہے پھوٹ پڑیں۔
دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ صوبہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کی حکومت نے اپنے اپنے صوبوں میں ہیلتھ کارڈ کو مکمل طور پر فعال کر دیا ہے۔
جبکہ پنجاب کی چند ڈیوژن میں بھی عنقریب ہیتلھ کارڈ سے لوگو مفت علاج کروا سکتے ہیں ۔