لاہور ( اعتماد ٹی وی) وزیراعظم پاکستان عمران خان بمعہ اعلیٰ سطح کے وفد چائنہ میں 4 روزہ دُورے کے لئے پہنچ گئے ہیں۔
لاہور ( اعتماد ٹی وی) وزیراعظم پاکستان عمران خان بمعہ اعلیٰ سطح کے وفد چائنہ میں 4 روزہ دُورے کے لئے پہنچ گئے ہیں۔
اسی پر بات کرتے ہوئے، وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان چُب نا رہ سکی اور عمران خان کی ان کے وفد کے ساتھ بیجنگ اسٹیڈیم میں لی گئی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ “کتنی افسردہ تصویر ہے یہ۔”
جبکہ عوام کی طرف سے ریحام خان کی اس پوسٹ پر شدید احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے ریحام خان پر تنقید کے پُل باندھے گئے۔
ایک شخص نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیوں افسردہ تصویر ہے؟ اور کیا اسٹیڈیم میں تمہاری طرح بیلی ڈانس کریں
جبکہ ایک شخص نے ریحام خان کی جی یو ایف کے عہدیداران کے ساتھ لی گئی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ریحام خان خاتون اول تو بن نہیں سکی مگر پشاور کی خاتون اول تو بن گئی نا۔
حیدر علی نامی شخص نے لکھا کہ ریحام خان کو دکھ تو یہ ستا رہا ہے کہ کاش وہ خاتون اول ہوتی اور بیرون ممالک دوروں پر ساتھ جاتی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ریحام خان کے جلتے دل کے ساتھ بہانے بہانے سے ہر وقت خان ہی زبان پر رہتا ہے۔
محمد مختار چن نامی شخص نے لکھا کہ ایسی گھٹیا عورت نہیں دیکھی کبھی۔ جب ایک مرد اپنی بیوی کو طلاق دے کر ٹھکرا دتا ہے تو عزت دار عورت اس مرد کا نام لینا تو دور کی بات ہے نام سننا بھی پسند نہیں کرتی،
مگر یہ بد نسلی عورت اس لیے تو خان نے اس کو انہیں حرکتوں کو وجہ جوتی کی نوک کی طرح پھینک دیا ہے یہ محترمہ بینظیر بننے چلی تھی۔
جبکہ ریحام خان کے ایک خامی نے مندرجہ بالا اعتراض پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ طلاق دینا ، آپ کے مذہب میں ٹھکرانے کے مترادف ہے، اور جوتی کی نوک والی بات سے آپ کی نسل کا کیا اندازہ لگایا جائے۔
طلاق دینے کے بعد ، اس مرد کا نام لینا منع ہے یہ کہاں لکھا ہے۔ وہ ایک پاکستانی شہری ہے اور اسی حوالے سے خان پر ایک رائے رکھتی ہے۔