اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیس کے فیصلے کو لے کر لوگوں میں بہت بے چینی پائی جا رہی ہے ۔
اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیس کے فیصلے کو لے کر لوگوں میں بہت بے چینی پائی جا رہی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ، جسٹس عمر بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیٰسی کے کیس کا فیصلہ جس آیت سے شروع کیا ، وہ سورۃ نساء سے لی گئی آیت نمبر 135 ہے ۔
جس کا ترجمہ ہے کہک کہ “اے ایمان والوں! تم انصاف پر مضبوطی سے قائم رہنے والے اللہ کے لئے گواہی دینے والے ہوجاؤ ۔ خواہ (گواہی) خود تمہارے اپنے یا (تمہارے) والدین یار رشتہ داروں کے ہی خلاف ہو ۔”
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے ریٹائرڈ بیوروکریٹ اوریا مقبول جان نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے پر ججوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔
انہوں نے کہا کہ جج صاحبان جب غلط کام خود کریں تو وہ ٹھیک لیکن جب کوئی عام شخص یا اس کے گھر والا غلط کام کریں تو وہ غلط کام ہی ہوتا ہے ۔
انصاف کے یہ کونسے تقاضے ہیں جو یہ ججز صاحبان پورا کرنے میں مصروف ہے ۔