راولپنڈی ( اعتماد ٹی وی) راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں ایک افسوس ناک واقع پیش آیا جس سے روح تک کانپ جاتی ہے۔
راولپنڈی ( اعتماد ٹی وی) راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں ایک افسوس ناک واقع پیش آیا جس سے روح تک کانپ جاتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، سوشل میڈیا پر سب سے اوپر ایک ٹرینڈ چل رہا ہے جس کا اعنوان ہے کہ ہولی فیملی ہسپتال کی انکوائری کی جائے۔
اس ٹرینڈ کا معائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ عثمان نامی لڑکے کی خالہ کے ساتھ ہولی فیملی ہسپتال میں ایک افسوس ناک واقع پیش آیا۔
عثمان نے بتایا کہ اس کی خالہ حاملہ تھی اور بلکل ٹھیک تھی اور اس کے ہاں 5 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی توقع کی جا رہی تھی اور اس کی متوقع تاریخ 2 فروری بتائی گئی تھی۔
لیکن کچھ طبعی وجوہات کی بنا پر ان کی خالہ کا بڑا آپریشن 27 جنوری کو کر دیا گیا تھا، جس کے بعد ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔
اس کے ماں کی طبعیت نا ساز ہوگئی کیونکہ ان کا بلیڈ نکلنا نہیں رُک رہا تھا۔ ڈاکٹروں نے گھر والوں کو بلیڈ کی بوتلیں لانے کو کہاں اور اس طرح 27 خیون کی بوتلیں لگی۔
لیکن پھر بھی بچے کی ماں اپنے بیٹے کا منہ دیکھ سکی اور ڈاکٹروں کی نا اہلی کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملی۔
عثمان کی طرف بتایا جا رہا ہے کہ ان کی خالہ کے ساتھ جو بھی ہوا اس کا قصور وار صرف اور صرف غیر تربیت یافتہ ڈاکٹر ہیں جو کہ ہولی فیملی ہسپتال میں کام کر رہے ہیں۔