لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا جب ایک جوڑے کے کمرے سے آنے والی شرمناک آوازوں سے تنگ آکر ہمسایوں نے انہیں خط لکھ دیا، جس کی وجہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان بڑھپا ہو گیا۔
لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا جب ایک جوڑے کے کمرے سے آنے والی شرمناک آوازوں سے تنگ آکر ہمسایوں نے انہیں خط لکھ دیا، جس کی وجہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان بڑھپا ہو گیا۔
چوہدری نثار نیوز کے مطابق، آدمی نے ویب سائٹ Reddit پر خط کو شیئر کیا ہے۔ جس میں بتایا گیا کہ وہ اور اس کی گرل فرینڈ چند روز پہلے ہی ملے تھے اور وہ گرل فرینڈ کے اپارٹمنٹ میں اس کے ساتھ ہی رہ رہا ہے۔
اپارٹمنٹ میں، ان دونوں کو ہمسایوں کی طرف سے خط ملا، جسے پڑھ کر نا صرف وہ خود لطف اندوز ہوئے بلکہ انہوں نے وہ خط سوشل میڈیا پر بھی شئیر کر دیا۔
موصول ہونے والے خط میں، ہمسایوں کی طرف سے لکھا گیا کہ خدا کے لیے، 26ویں اور 27ویں فلور پر رہنے والوں پر رحم کریں۔
ہمسائیوں نے لکھا کہ ان کی راتوں کی نیندیں اڑ چکی ہیں اور اس کی وجہ اس جوڑے کی غیر مناسب اور غیر معمولی آوزیں ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ وہ اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہیں کہ صبح کے پانج بجے جب لوگ گہری نیند سو رہے ہوتے ہیں۔
تو اس وقت تم لوگوں کو اس کام کی کیا سوجھتی ہے؟ اور تمہاری آوازیں اس حد تک بلند ہوتی ہیں کہ یہ روایہ کوئی نارمل رویہ نہیں لگتا۔
ہمسائیوں نے نئے جوڑے کو مشورہ دیا کہ وہ کسی تھراپسٹ سے رابطہ کریں۔ ان کا مزید کہنا تھا “آج تمام رات ہم آپ کی آواز بالکل بھی نہیں سننا چاہتے۔آج ہمیں سکون سے سونے دینا۔“