لاہور ( اعتماد ٹی وی) وزیراعظم پاکستان عمران خان اور صدر چین کی تصویر آفیشلی طور پر آنے کے بعد متعدد لوگوں کے منہ بند ہوگئے۔
لاہور ( اعتماد ٹی وی) وزیراعظم پاکستان عمران خان اور صدر چین کی تصویر آفیشلی طور پر آنے کے بعد متعدد لوگوں کے منہ بند ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستان کی مشہور اینکر پرسن غریدہ فاروقی سمیت حکومت کے تنقید نگاروں نے یہ اعتراض اُٹھا رکھا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اور صدر چین کی اگر ملاقات ہو گئی ہے تو ابھی تک تصاویر کیوں نہیں آئی بلکہ چائنہ کی طرف سے بھی تصویر نہیں شئیر کی گئی۔
اس کے ردعمل میں، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عمران خان اور صدر چین کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا ” جن کو تصویر کی بہت خواہش تھی ان کی خدمت میں”
اس کے ساتھ ساتھ، چائنہ کے آفیشل میڈیا کی طرف سے نا صرف تصویر بلکہ وزیراعظم عمران خان اور صدر چائنہ کی آپس میں تصویر لینے کی ویڈیو بھی شئیر کی۔
آپ کو بتاتے چلے کہ وزیراعظم عمران خان 4 روزے دورے پر چائنہ گئے ہوئے ہیں۔