اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) مشہور اینکر پرسن حامد میر نے عمر امین گنڈا پور کی نا اہلی پر اپنے خیالات کا اظہار کر دیا۔ عمر امین دراصل علی امین گنڈا پور کے بھائی ہے۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) مشہور اینکر پرسن حامد میر نے عمر امین گنڈا پور کی نا اہلی پر اپنے خیالات کا اظہار کر دیا۔ عمر امین دراصل علی امین گنڈا پور کے بھائی ہے۔
اطلاعات کے مطابق، سماجی رابطہ کی ویب سائٹ حامد میر نے آگاہ کیا کہ الیکشن کمیشن پاکستان نے پی ٹی ائی کے اہم رہنماء علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین گنڈاپور کو نا اہل قرار دیا، جو کہ ڈیرہ اسماعیل خان سے تحصیل ناظم کے امیدوار تھے ۔
مزید بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علی امین گنڈاپور کو تمام قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے مکمل طور پر نا صرف روک دیا بلکہ انہیں پچاس ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دے دیا ہے۔
پاکستان کی الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری پر دائر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عمر امین کو نا اہل قرار دے دیا۔
تاہم الیکشن کمیشن پاکستان کی طرف س علی امین گنڈا پور کے ڈیرہ اسمعیل خان جانے پر لگی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔