لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان میں صبح سویرے جب ٹوئٹر ٹرینڈ دیکھے گئے تو پتہ چلا کہ ایک ٹرینڈ بہت چل رہا ہے جس کا اعنوان ہے “بائیکاٹ کے ایف سی”۔
لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان میں صبح سویرے جب ٹوئٹر ٹرینڈ دیکھے گئے تو پتہ چلا کہ ایک ٹرینڈ بہت چل رہا ہے جس کا اعنوان ہے “بائیکاٹ کے ایف سی”۔
تفصیلا ت کے مطابق، جب اس ٹرینڈ کا معائنہ کیا گیا کہ تو دیکھا کہ بھارت میں طوفان بڑپھا ہوا ہے دُنیا کی مشہور فاسٹ فوڈ برانڈ کے ایف سی کے خلاف۔
جب اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی گئی تو حقائق سامنے آئے کہ کے ایف سے نے “کشمیر ڈے” کے موقع پر کشمیروں کے حقوق کے لئے آواز اُٹھاتے ہوئے سوشل میڈیا پر پوسٹیں لگائی، جو کہ بھارتیوں کو نا خوشگوار گزاری۔
اس وجہ سے بھارتیوں نے ابھی تک صرف سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر رکھا ہے کہ کے ایف سی کا مکمل طور پر بائیکاٹ کیا جائے اور اس کو ملک سے باہر نکالا جائے۔
تجزیہ نگار کے مطابق، یہ ایک انہتائی شدت پسندانہ اقدام ہے، بھارتی عوام کی طرف سے۔ اس سے یہ اندازا لگایا جا سکتا ہے کہ بھارتی عوام کس حد تک جاہلانہ سوچ رکھتی ہے۔