نئی دہلی ( اعتماد ٹی وی) یہ خبر سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی کہ بالی وڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ کان جب اپنی مینجر کے ساتھ لاتا جی کی میت پاس دُعا کر رہے تھے تو تب انہوں نے اپنا ماسک اُتار کر لتا جی پر تھوکا۔

انڈیا ٹو ڈے کے مطابق، درجہ بالا بتائی جانے والی خبر بلکل جھوٹ ہے۔ شاہ رخ خان نے دُعا کرتے ہوئے لاتا جی پر نہیں تھوکا۔
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق، شاہ رخ خان نے تھوکا نہیں تھا بلکہ انہوں نے دُعا پڑھ کر لتا منگیشکر پر پھونک ماری تھی یعنی ان پر دم کیا تھا۔
لوگوں نے شاہ رخ کے اس عمل کو غلط سمجھا اور حقائق جانے بغیر ہی جھوٹی خبر پھیلانا شروع کر دی۔
آپ کو بتاتے چلے برصغیر کی مشہور سنگر لتا منگیشکر چند روز پہلے اس دنیا فانی سے چل بسی،
جس پر بھارت میں 3 دن کا سرکاری سوگ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
جبکہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سمیت متعدد مشہور دُنیا کے لوگوں نے اس پر اظہار افسوس اور تعزیت کی۔