راولپنڈی ( اعتماد ٹی وی ) مسلم لیگ نواز کے سابقہ اہم رکن اور پاکستان کے سابقہ وزیر داخلہ چوہدر نثار بھی ملسم لیگ نواز کے خلاف کُھل کر سامنے آگئے ہیں ۔
راولپنڈی ( اعتماد ٹی وی ) مسلم لیگ نواز کے سابقہ اہم رکن اور پاکستان کے سابقہ وزیر داخلہ چوہدر نثار بھی ملسم لیگ نواز کے خلاف کُھل کر سامنے آگئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق، انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے نواز لیگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نواز کی سیاست آڈیوز، ویڈیوز اور پھر ٹرک اور رکشہ سے ہوتی ہوئی، آخر میں زرداری کے قدموں میں جا گری ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے نواز لیگ کے اہم ارکنان اور پیپلز پارٹی کے ارکان میں اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں انہوں نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ عمران خان کو گھر بھیج کر ہی سانس لے گے ۔
تنقید نگاروں نے اس ملاقات میں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے تو آصف علی زرداری کو لاڑکانہ کی سڑکوں پر گھسیٹنا تھا پر وہ تو خود زرداری کے قدموں میں جا گرے ۔
جبکہ دوسری طرف، مریم صفدر جو کہتی تھی کہ “عمرن – زرداری بھائی بھائی”، وہ اب خود زرداری کے پاؤں پکڑ رہی ہیں ۔