لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رکن اور سینٹر فیصل وڈا کے بارے میں آنے والے فیصلے میں فیصل ووڈا کو تاحیات نا اہل قرار دے دیا گیا ہے،
لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رکن اور سینٹر فیصل وڈا کے بارے میں آنے والے فیصلے میں فیصل ووڈا کو تاحیات نا اہل قرار دے دیا گیا ہے،
جبکہ فیصل ووڈا کی سینٹر کی حیثیت ختم کر کے انہیں تمام تنخواہوں سمیت بروائے کار لائی جانی والی سہولیات کو واپس کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق، مشہور اینکر پرسن کامران خان نے اس واقع پر بیان جاری کیا کہ یہ غیر متوقع تو نہیں لیکن مزیدار بات ہے کہ عمران خان صاحب کے چاہیتے سینٹر فیصل ووڈآ تا حیات نا اہل ہونے کے ساتھ ساتھ سینٹر کی سیٹ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کی کسی بھی قابل ذکر شخصیت نے تا تو فیصلے کی مذمت کی اور نا ہی فیصل وڈا سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی چُپ سادھ لی یہاں تک میڈیا نے بھی فیصل وڈا کے حق میں ایک بھی لفظ نہیں بولا ۔