لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کی سب سے بڑھی یونیورسٹیوں میں سے ایک یونیورسٹی پنجاب یونیورسٹی بھی ہیں جو نا صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں مشہور ہے۔
لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کی سب سے بڑھی یونیورسٹیوں میں سے ایک یونیورسٹی پنجاب یونیورسٹی بھی ہیں جو نا صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں مشہور ہے۔
تفصیلات کے مطابق، پنجاب یونیورسٹی کے ایڈمن کی طرف سے 14 فروری کے بارے میں اہم نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ جس میں بتایا گیا یے کہ 14 فروری کو ‘حیا ڈے’ منایا جائے گا۔
جبکہ یہ بھی ہدایات جاری کی گئی ہے کہ لڑکے لڑکیوں سے 100 میٹر فاصلہ برقرار رکھا جائے۔ خلاف ورزی کی صورت میں 10000 روپے جرمانہ کرنے کے ساتھ ساتھ 4 ماہ کے لئے تبلیغی جماعت کے ساتھ بھیج دیا جائے گا۔
اس کے ساتھ ساتھ ، یہ بھی کہا گیا کہ 14 فروری کو طالب علموں اپنے سر پر رائیونڈ جماعت کی طرح ٹوپیا بھی لینگے۔۔
تاہم ابھی تک اس رجسڑاڑ کی طرف سے جاری کر دہ آڈر کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ نا ہی یونیورسٹی کے کسی نمائندے ابھی تک سامنے آ کر اس بارے میں وضاحت دی ہے۔۔
یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل درج ذیل آڈر کی بنا پر آپ تک پہچائی جا رہی ہے۔