آن لائن (اعتماد ٹی وی) ہندوستان میں کریپٹو کرنسی پر پابندی لگانے کی تیاریاں ۔ اس سلسلے میں RBI گورنر نے بیان دیا کہ ایسی کرنسی کی روک تھام کے لئے یہ مناسب وقت ہے یہ بات انھوں نے بینکس ایسوسی ایشن کی 17 سالانہ کانفرس میں کی ۔

ایسی کرنسیاں مالیاتی نظام میں مسائل کھڑے کر رہی ہیں۔ اس کرنسی کے عام استعمال کے حق میں جو لوگ کھڑے تھے وہ عملاً پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔
اس سے پہلے ریزو بینک آف انڈیا کے کسی بھی اہلکار نے ایسی کرنسیوں کی روک تھا م کا مطالبہ نہیں کیا اس سلسلے میں خدشات تو سب کو تھے جو وقتاً فوقتاً سب کے سامنے آئے ہیں ۔یہ خدشات ملک کے معاشی استحکام کے لئے نقصان دہ ہیں۔ایسی کرنسی کی سرمایہ کاری کرتے وقت شدید احتیاط کی ضرورت ہے۔
ڈپٹی گورنر کے مطابق سرمایہ لگانے والوں کو اس سلسلے میں مطلع کرنا ہمارا فرض ہے ا ن کو یہ بات ذہن نشین رکھنی ہوگئ اس کرنسی میں سرمایہ وہ اپنی ذمہ داری پر کریں گے اور فائدہ نقصان کے ذمہ دار بھی خود ہونگے ۔