الطاف حسین کے حق میں بڑا فیصلہ، لندن کی عدالت نے الطاف حسین کو بڑا ریلیف دے دیا

    الطاف حسین کو ملی رہائی، ہر الزام سے بری الذمہ قرار دے دیا گیا۔

     

     

    ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین جو کہ لندن میں رہائش پذیر ہیں اور لندن سے ہی اپنی جماعت کا نظام چلا رہے ہیں۔

     

     

    ان کے خلاف لندن میں لوگوں کو مشتعل تقاریر کرنے کا کیس چل رہا تھا، جس کا فیصلہ آگیا ہے، یہ کیس لندن کی کنگسٹن کراؤن نامی عدالت میں یہ مقدمہ چل رہا تھا۔

     

     

    اس کیس کا تعلق 22 اگست 2016 کے روز کی جانے والی تقاریر سے متعلق تھا ۔

     

     

    یہ کیس تقریباً 17 روز سے چل رہا تھا ۔اس کیس سے متعلقہ فیصلہ بدھ تک ملتوی کیا جا رہا تھا بعدازاں ججز جیوری کو دوبارہ بلا یا گیا اور جیوری ایک فیصلے پر متفق ہوگئی۔

     

     

    ایم کیو ایم کے بانی کو اپنے حق میں بولنے کا موقع بھی دیا گیا لیکن انھوں نے اپنے وکیل کے ذریعے ہی تمام معاملات حل کئے۔

     

     

    جہاں انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کی اور عدالت سے بری ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے عزائم کے لئے پُر امید ہوں ۔ اپنی زندگی کے آخری لمحات اپنے مقاصد کی کامیابی کے لئے کوشش کرتا ر ہوں گا۔

     

     

    کنگسٹن کراؤن کورٹ لندن میں ایسے مقدمات کا فیصلہ کرتی ہے اس فیصلے کا انحصار 13 خواتین و حضرات کی جیوری پر ہوتا ہے۔

     

     

    اسی جیوری نے فیصلہ دیا کہ الطاف حسین نے اپنے حق میں خود سے کچھ نہ بول کر جرم کیا ہے جیوری نے سارے دلائل کو دوبارہ دیکھا۔

     

     

    اور لندن کے قوانین کے مطابق کسی پر بھی جرم ثابت کرنے کے لئے ‘بیونڈریزن ایبل’ ڈاؤٹ کا پیمانہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے مطابق، شک کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔

     

     

    لندن پولیس کے مطابق الطاف حسین کو 11 جون 2019 کو پکڑا گیا تھا۔ لیکن پھر ان کو ضمانت پر رہا کروا لیا گیا۔

     

     

    اس ضمانت کی شرائط کے مطابق ان کو ہر رات کا کچھ حصہ اپنے گھر میں گزارنا ہو گا اور کسی بھی قسم کی تقریر کو ممنوع قرار دیا گیا۔ ان کا پاسپورٹ پولیس کی تحویل میں رہے گا۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom giriş
    casibom
    jojobet giriş
    marsbahis
    sultanbeyli çekici
    matbet
    beylikdüzü escort
    setrabet
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    casibom girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişmarsbahisPashagamingkıbrıs escortmarsbahisdeneme bonusu veren sitelermarsbahis
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişcasibom girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twittermarsbahis girişmarsbahismarsbahis girişvozol puffheetsheetscasibom girişmarsbahismarsbahisMedyumgrandpashabetgüvenilir bahis sitelerimarsbahismarsbahismarsbahis giriş