1992 میں اس گاؤں کی جگہ ڈیم بنایا گیا تھا جو کہ ملکی قحط سالی کی وجہ سے بند کرنا پڑا تو  ڈیم کے خشک ہونے پر وہ گاؤں نظر آ گیا

    قحط سالی کی وجہ برآمد ہوئی بھوتوں کی  وادی۔۔۔ ملک بھر میں خوف کی لہر

     

     

    آن لائ (اعتماد ٹی وی) اسپین کی بڑھتی ہوئی قحط سالی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔ اس وجہ سے میڈرڈ (اسپین) کی حکومت نے ملک بھر تقریباً 6 ڈیم  بند کر دئیے ہیں ان ڈیموں سے بجلی پیدا نہیں کی جائے گی اور نا ہی اس پانی کو آبپاشی کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

     

     

    ان 6 ڈیمو ں میں سے ایک ڈیم، جس کو آلٹولنڈو سونامی کہا جاتا ہے، خشک سالی کی وجہ سے یہ ڈیم بالکل سوکھ چکا ہے ۔ اسپین اور پرتگال کی سرحد پر  واقع اس ڈیم کی کھدائی سے ماہرین کو ایک وادی ملی۔

     

     

     

    ہڑپہ اور موہنجوڈاروکے کھنڈرات کی طرح یہ وادی بھی زمین میں دھنسی ہوئی تھی۔ مزید کھدائی کی گئی تو  پتہ چلا کہ یہ ایک پورا گاؤں تھا جو ڈیم کی تہہ میں موجود تھا۔ اس وادی کو لوگوں نے” وادی بھوت یا بھوتوں کا گاؤں ” کا نا م دیا۔

     

     

    اس وادی کے کھنڈرات دیکھ کر دل پر خوف طاری ہو جاتا ہے۔ 1992 میں اس گاؤں کی جگہ ڈیم بنایا گیا تھا جو کہ ملکی قحط سالی کی وجہ سے بند کرنا پڑا تو  ڈیم کے خشک ہونے پر وہ گاؤں نظر آ گیا۔

     

     

     

    سیاحوں کے مطابق اس گاؤں کو دیکھ کر دل نا صرف اداس ہوتا ہے بلکہ دل پر خوف بھی طاری ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے ہم کوئی فلم دیکھ رہے ہوں ، دل بے چین ہو جاتا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں اور خشک سالی کی وجہ سے ایک ڈیم کا یہ حال ہے تو ملک کا کیا ہوگا۔

     

     

    گاؤں کی کیچڑ زدہ زمین پر چلتے ہوئے گھروں کی   ٹوٹی ہوئی چھتوں اور لکڑ یوں اینٹوں کا ڈھیر نظر آتا ہے ۔ پینے کے چشمہ کا زنگ آلود پائپ  ، چھتوں کے بیم دل کی عجیب سی حالت کرتے ہیں ۔

     

     

    گاؤں کے کیفے کے کھنڈر میں  رکھی ہوئی بئیر کی خا لی بوتلوں کریٹ  بھی ویسے ہی موجود ہیں ۔ ایک نیم خراب شدہ کا ر جو کے ایک پتھر کی دیوار کے ساتھ لگی ہوئی ہے وہ بھی ویسے ہی موجود ہے۔

     

     

    ڈرون کے ذریعے اس گاؤں کی مختلف تصویریں حاصل کی گئیں جہاں ٹوٹی پھوٹی اور خستہ حال  عمارتوں کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔

     

     

     

    اس خبر کو زیادہ سے زیادہ پھیلائے تاکہ لوگ اللہ کی نشانیاں سمجھ سکے۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    sekabet
    sekabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortstarzzbetpokerstarsdeneme bonusu veren sitelertempoobetpartypokeronwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbetssondijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter