“میں پاکستانیوں سے معذرت خواہ ہو کہ پی ایس چھوڑ رہا ہو۔۔ میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس لانے کی کوشش کر رہا تھا مگر پی سی بی نے۔۔۔”آسٹریلین کھلاڑی جمیز فوکنر نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر سنگین الزام لگا کر پی ای ایس چھوڑ دیا

    پی ایس ایل لیگ کو ایک اور کھلاڑی نے خیر آباد کہہ دیا۔

     

     

    لاہور ( اعتماد ٹی وی) 2022 کا پی ایس ایل لیگ زبان زد عام ہے اس کی وجہ بہترین کھیل نہیں بلکہ آئے روز کھلاڑیوں کا پی ایس ایل لیگ کو چھوڑنا ہے۔ شاہد آفریدی نے پی ایس کو کیا چھوڑا پیچھے لائن ہی لگ گئی۔ آئے روز کوئی نہ کوئی کھلاڑی الوداع کہہ رہا ہوتا ہے۔

     

     

    شاہد آفریدی نے تو انجری کی وجہ سے پی ایس ایل کو چھوڑا تھا اس کے بعد ایک کھلاڑی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر پی ایس ایل کو الوداع کہا تھا لیکن اب کی بار نہ تو کھلاڑی بیمار ہوا نہ کوئی ذاتی وجہ بیان کی گئی۔

     

     

    بلکہ اس مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو دستبرداری کی وجہ بتا یا گیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیمز فوکنر نے اپنے چاہنے والوں کو پیغام دیا جس میں انھوں نے بتا یا کہ انھوں نے پی ایس لیگ کو چھوڑ دیا ہے اور اب وہ اس لیگ کے آخری دو میچ نہیں کھیل رہے۔اور اس کی وجہ انھوں پاکستان کرکٹ بورڈ کو قرار دیا ہے۔

     

     

    آل راؤنڈر جیمز فکنر جو کہ آسٹریلیا سے تعلق رکھتے ہیں انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اُن سے جھوٹ بولا ہے جس کی وجہ سے انھوں دلبرداشتہ ہو کر لیگ کو چھوڑا ہے ۔

     

     

    فوکنر کے پیغام کے مطابق وہ پاکستان میں موجود کرکٹ ٹیلنٹ دیکھتے ہوئے یہاں انٹرنیشل کرکٹ کی واپسی کے لئے مدد کرنا چاہتے تھے لیکن کرکٹ بورڈ اور پی ایس انتظامہ کے نا منا سب رویے کی وجہ سے وہ لیگ سے دستبردار ہوئے ہیں۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    betcio
    betcio giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortmatadorbeetpokerstarsdeneme bonusu veren sitelertempoobetpartypokeronwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbetssondijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter