عمران خان کا روس کا دورہ کرنے کا مقصد صرف اور صرف۔۔ حنا پرویز بٹ نے وزیراعظم عمران خان کے روس میں پہلے دورے کی اصل وجہ بتا دی۔۔

    اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وزیراعظم عمران خان روس کے صدرولادی میر پیوٹن کی خصوصی دعوت پرآج ماسکو کا دوروزہ دورہ کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا یہ پہللا روسی دورہ ہے۔

     

     

    ‏مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ عمران خان کے روس کے دورے کرنے کا مقصد صرف اور صرف جوبائیڈن کیطرف سے کال نہ کرنے کے غم کو کچھ حد تک کم کرنے کی کوشش ہے۔

     

     

    وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے ارکان سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ساتھ ہوگا۔ وزیراعظم اپنے روسی ہم منصب سے بات چیت کریں گے، جس میں دونوں رہنما توانائی کے تعاون سمیت دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات کی تمام صفوں کا جائزہ لیں گے۔

     

     

    وزیرِ اعظم عمران خان کا دورہ ماسکو ایک ایسے موقع پر کیا جا رہا ہے جب مغربی ممالک اور روس کے درمیان یوکرین کے معاملے پر کشیدگی بظاہر بلند ترین سطح پر ہے اور پیر کی شب روس کے مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کے فیصلے کے اعلان کے بعد سے اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

     

     

    دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اسلامو فوبیا اور افغانستان کی صورتحال سمیت اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی وسیع پیمانے پر تبادلہ خیال کریں گے۔ آخری بار کسی منتخب پاکستانی وزیر اعظم نے مارچ 1999 میں روس کا دورہ کیا تھا۔ اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف تھے جنہوں نے ملک روس کا دورہ کیا تھا۔ اس کے بعد روسی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان مختلف عالمی فورمز پر متعدد غیر رسمی ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔

     

     

    وزیراعظم عمران خان نے روس کے پہلے دورے سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔ اجلاس بدھ کی سہ پہر وزیراعظم کی رہائش گاہ بابی گالہ میں ہوگا۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10casibomdeneme bonusu veren sitelercasibomonwindeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıcasibomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter