علیزے شاہ پھر سے مشکلات کا شکار، جبکہ اس دفعہ علیزے کے ساتھ کھڑی ہو گئی۔

    علیزے شاہ کے ستارے پھر سے گردش میں!

     

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ، جنھوں نے کم وقت میں ہی اپنا نام بنا لیا ہے۔ علیزے شاہ کو خدا نے قدرتی حسن سے مالا مال کیا ہے۔

     

     

    اور ان پر وہ مثال بھی خوب جچتی ہے کہ خدا جب حسن دیتا ہے تو نزاکت آ ہی جاتی ہے۔ علیزے شاہ ماڈلنگ کی دنیا میں بھی خاصہ نا م بنا چکی ہیں۔

     

     

    علیزے شاہ بہت سے اداکاروں کی طرح سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں اور بہت سی ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ اگر علیزے شاہ کے پروفیشنل رویے کی بات کی جائے تو بہت سے لوگ ان سے ناراض ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے ان کے ساتھ کام کرنے سے بہتر ہے کہ انسان فارغ رہ لے۔

     

     

    حال ہی میں زرنش خان کے علیزے شاہ پر دئیے گئے بیان پر انڈسٹری میں کافی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ یہ بیان انھوں نے وجاہت رؤف کے انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں دیا ۔

     

     

    سوال تھا کہ اگر بدتمیزی کا مقابلہ ہو تو زرنش خان اور علیزے شاہ میں کون جیتے گا ۔ جس کے جواب زرنش خان نے کچھ یوں دیا کہ مقابلہ بدتمیزی جس کسی سے بھی ہو علیزے شاہ ہی جیتیں گی۔ سامنے زرنش خان ہو یا کوئی اور اس سے فرق نہیں پڑتا۔

     

     

    اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب وائرل کیا جا رہا ہے۔ اس کے جواب میں علیزے شاہ نے سامنے سے کچھ نہیں کہا لیکن اپنے انسٹا گرام کی سٹوری پر مفتی مینک کا پیغام لگایا۔

     

    “لوگوں سے یہ اُمید مت رکھو کہ وہ تمہیں اور تمہارے کام و رویے کو سمجھیں۔ وہ وہی بولتے ہیں جو سامنے دیکھتے ہیں۔ انھیں ان مشکلات سے کوئی مطلب نہیں جن سے آپ کا سامنا ہوا۔ اس لئے ایسے لوگوں کی باتوں پر دھیان نہ دو ۔ بس مسکراؤ اور آگے بڑھ جاؤ اللہ تمہارے ساتھ ہے۔”

     

     

    اس سے قبل اداکار نوید رضا نے بھی زرنش خان کی طرح کا بیان ہی دیا تھا کہ علیزے شاہ کا پروفیشنل رویہ بہت بدتمیزانہ ہے۔ اور ہدایتکار و اداکار یاسر نواز بھی علیزے شاہ کے ساتھ کام کرنے پر افسوس کا اظہار کر چکے ہیں۔

     

     

    علیزے شاہ نے زرنش خان کے ساتھ ہم ٹی وی کے ڈرامے “کن فیکون” میں کام کیا تھا جس کا نام تبدیل کر کے جو تو چاہے رکھا گیا۔

     

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ دنوں علیزے شاہ کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کار میں بیٹھی سگریٹ پی رہی تھی۔

     

     

    علیزے کی اس ویڈیو پر بہت سے لوگوں نے تنقید کی اور اس کو ٹویٹر پر ٹرال بھی کیا، جس پر عوام کی طرف سے تنقید کرنے کے ساتھ، اس ویڈیو پر یہ بھی کہا گیا کہ علیزے کی مرضی ہے وہ جو چاہے کرے۔

     

     

    جبکہ علیزے نے اس سے پہلے مسلمان کمیونٹی پر تنقید کر رکھی ہے کہ مسلمان بچیاں خصوصا پاکسان میں اپنی مرضی زندگی بسر نہیں کر سکتی، ا نہیں ہر وقت پابندی کا سامنا ہے کبھی کھانے کی کبھی پینے اور کبھی پہننے کی۔

     

     

    علیزے کے اس بیان پر بھی لوگوں نے کافی تنقید کی۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10ultrabetdeneme bonusu veren sitelerromabetonwindeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıromabetdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter