سندھ حقوق مارچ سے عوام کو زرداری مافیا سے نجات دلائیں گے، تحریک انصاف کا اعلان۔۔

    کراچی (اعتماد ٹی وی) تحریک انصاف نے سندھ حقوق مارچ کا اعلان کیا ہے۔ 26 فروری سے حقوق سندھ مارچ سندھ کے 27 شہروں سے ہوتا ہوا کراچی پہنچے گا۔ پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے سندھ حقوق مارچ میں سندھ کے عوام کو شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حقوق مارچ سندھ میں ایک نئی تبدیلی کا باعث بنے گا۔ سندھ میں رشوت، قتل و غارتگری اور غلامی سے عوام کو نجات دلائیں گے، عوام پی ٹی آئی کا سندھ کے حقوق کی جنگ میں ساتھ دیں۔

     

     

    خرم شیر زمان نے کہا 26 فروری کو سندھ سے زرداری نامی بیماری کی جڑیں کاٹنے کیلئے نکل رہے ہیں، جعلی جمہوریت کی علمبردار پی پی نے سندھ کو تباہ کیا۔ پی پی نے روٹی، کپڑا اور مکان کا وعدہ کرکے صرف اپنی جائیدادیں بنائیں، بلاول نے سندھ کے اسکول سے تعلیم حاصل نہیں کی، سندھ میں تعلیم کے معیار سے بلاول خود لاعلم ہیں۔

     

     

    اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ زرداری مافیا نے سندھ کو کھنڈر بنادیا ہے۔ سندھ کے لوگ اپنے حقوق کے لیے اس مارچ میں شامل ہوں، سندھ کی اچھی تعلیم، صحت، کے لیے ہمارے ساتھ نکلیں۔

     

     

    حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں بچیوں کی عزتیں اور جانیں محفوظ نہیں، سندھ کے حقوق کی جنگ تحریک انصاف کے سنگ لڑیں، وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی سندھ کی عوام کے دکھ بانٹنے آرہے ہیں۔

     

     

    اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل اسد عمر، سندھ کے صدر علی زیدی اس مارچ کی قیادت کریں گے، یہ مارچ سندھ کے چوروں کو بے نقاب کرے گا، میں پورے سندھ کو دعوت دیتا ہوں وہ اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    güvenilir casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortdeneme bonusu veren sitelerdeneme bonusu veren sitelereromabetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter