مسلم لیگ (ق) کی بڑی ڈیمانڈ زرداری تک پہنچ گئی، اہم انکشافات۔۔

    وزرات اعلیٰ ہمارا حق ! مسلم لیگ ق کا مطالبہ۔

     

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) حکومت مخالف پارٹیاں آپس میں دوبارہ متحد ہو رہی ہیں ۔ اسی طرح کچھ دنوں قبل مولانا فضل الرحمٰن کی جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات کی خبر منظر عام پر آئی تھی لیکن کسی جانب سے بھی اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی۔

     

     

    مولانا فضل الرحمان کے بعد سابقہ صدر آصف علی زرداری نے بھی چودھری برادران سے ملاقات کی ۔

     

     

    بظاہر یہ ملاقات خیر یت و عیادت کے لئے کی گئی تھی لیکن پس منظر میں سیاسی ملاقات مانی جا رہی ہے۔ موجودہ دور حکومت میں آئے روز مہنگائی میں اضافے کے وجہ سے سندھ کی پیپلز پارٹی نے عوامی مارچ کا اعلان کیا تھا۔

     

     

    جس میں مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمان کی پارٹی نے شمولیت اختیار کرنی تھی۔ سابقہ صدر آصف علی زرداری نے اس سلسلے میں جماعت اسلامی سے متعلقہ لوگوں سے ملاقات کی۔

     

     

    ذرائع کے مطابق ، مسلم لیگ ق سے اس سلسلے میں رابطے بڑھائے جا رہے ہیں۔ جس پر چوہدری برادران نے آصف علی زرداری کو چارٹر آف ڈیمانڈ جاری کیا ہے ۔

     

     

    اس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ پنجاب کی حکومت سے کم کسی چیز پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ مسلم لیگ ق نے اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہا کہ اگر ان کی بات مانی گئی تو وہ حکومت مخالف پارٹیوں کی مکمل حمایت کرے گی۔

     

     

    مسلم لیگ ق نے اس بات کی بھی یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ پنجاب کے مرکز میں یقینی طور پر تبدیلی لائے گی لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان کا موقف ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کو اپنی مدت مکمل کرنے دی جائے۔ اس لیے مسلم لیگ (ق) فوراً نے نئے انتخابات کی مخالفت کی ہے۔

     

     

    مسلم لیگ ق کی شرائط کو سابقہ صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن تک پہنچایا ہے اور اب اس سلسلے میں مسلم لیگ ن نے مشاورت شرو ع کی ہے۔ حکومت مخالف پارٹیوں کے اس اتحاد پر موجودہ حکومت کا کیا رد عمل ہو گا؟

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    otobet güncel giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    sekabet
    sekabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortmminecrafttutturdeneme bonusu veren sitelertempoobetsekabetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escortmarsbahis
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıiddaadijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twittermarsbahismarsbahis giriş twittermarsbahis girişmarsbahis