واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے وائس نوٹ فیچر میں اہم تبدیلیاں کردیں۔ واٹس ایپ نے وائس میسجز سے متعلق صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیا۔ اب واٹس ایپ وائس میسج صرف سنا نہیں پڑھا بھی جاسکے گا مگر کیسے؟ ‘گلوبل وائس میسج’، واٹس ایپ کے نئے فیچر کا کیا فائدہ ہوگا؟
وائس نوٹ آئیکن : اینڈرائیڈ صارفین کا واٹس ایپ وائس نوٹ آئیکن جو عام طور پر پیلا ہوتا ہے اس تبدیلی کے بعد فارورڈ کیا جانے والا پیغام پیلے سے نارنجی رنگ میں تبدیل ہوجائے گا۔
مختلف آئیکنز کا استعمال: وائس نوٹ اور آڈیو فائلز فارورڈ کرنے کے دوران فرق واضح کرنے کے لیے واٹس ایپ اب مختلف آئیکنز کا استعمال کرے گا۔