‘جو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، وہ کامیابی کی طرف جا رہے، اور جنہوں نے چھوڑنے کا فصیلہ کیا وہ۔۔۔’ شیخ رشید نے حکومتی اتحادیوں کو وارننگ جاری کر دی

    تحریک انصاف سے جدا ، ہوگا مستقبل کا غلط فیصلہ ۔

     

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان خاموشی سے ہی سہی لیکن پاکستان تحریک انصاف سے اپنی راہیں جدا کر رہے ہیں ۔

     

     

    اس سے قبل کبھی جہانگیر ترین سے متعلقہ خبر آتی ہے کہ وہ مخالف پارٹیوں سے ملاقات کر رہے ہیں تو کہیں مخالف پارٹیوں کی جانب سے خبر آتی ہے کہ ناراض کارکنان سے رابطے تیز کیے جا رہے ہیں۔ اس طرح جلد موجودہ  حکومت اپنے انجام کو پہنچے گی ۔

     

    کہی مہنگائی کی وجہ سے سیاسی ماحول گرم ہو تا ہے تو کہی آپسی رنجشوں کی وجہ سے ۔ بہر حال جو بھی ہے ، پاکستان تحریک انصاف اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار نظر آ رہی ہے ، اس سلسلے میں کبھی وزیر اطلاعات یقین دہانی کرواتے ہیں تو کہیں وزیر اعظم پاکستان خود ۔

     

     

    ایسا ہی بیان اب شیخ رشید کی جانب سے آیا ہے کہ جو بھی وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ اتحاد میں کھڑا ہے وہ کامیابی کی جانب جا رہا ہے اور جس اتحادی نے چھوڑنے کا فیصلہ کیا تو یہ اس کی زندگی کا غلط ترین فیصلہ ہوگا ۔

     

    شیخ رشید کے مطابق ، تحریک عدم اعتماد کے حامیوں کو عوامی مار چ کی اجازت دے دی گئی ہے تو یہ اپنا مارچ پرامن طریقے سے مکمل کریں قانون کو ہاتھ میں نہ لیں ۔ مزید کہا کہ اس تحریک میں اتنا دم خم ہے نہیں ہر سال ان کو جوش آتا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ خود بخود بیٹھ جاتا ہے ۔

     

     

    مخالف پارٹیوں کو خریدو فروخت سے کچھ حاصل نہیں ہوگا بہتر ہے حکومت کے سال کو مکمل ہونے دیں اور آنے والے الیکشنز کی تیاری کریں ۔

     

     

    وزیر داخلہ نے کہا کہ جمہوریت کو جب کاروبار بنا کر خریدو فروخت شروع کر دی جاتی ہے تو اس کے مطلوبہ نتائج نہیں حاصل ہوتے ۔ موجودہ حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد ایک مفاد پرستی ہے ۔ ہر شخص اپنے فائدے کو سامنے رکھ کر جمع تفریق کر رہا ہے ۔

     

     

    عوام کو سوچنا چاہیے کہ کیا خوف ہے جو یہ سب حکومت کے خلاف ایک ہو رہے ہیں ۔ ان کی تحریک عدم اعتماد کی ناکامی موجودہ حکومت کی مضبوطی کو ظاہر کرے گی ۔

     

    وزیراعظم عمران خان کا کامیاب دورہ روس بھارت کو ایک آنکھ نہیں بھایا ۔ اس دورے کو دنیا بھر میں بہت زیادہ پذیرائی ملی ۔ ان کے مطابق جو اتحادی اس وقت حکومت کو دھوکا دیں گے وہ کل کو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے ۔

     

     

    عمران خان 25 سالوں سے سیاست میں ہیں اور وہ ان کے تمام ہتھکنڈوں سے واقف ہیں وقت ضرورت پر وہ ایسے وار کر یں گے کہ اپوزیشن چارو ں خانے چت ہو جائے گی ۔

     

    جہانگیر ترین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ، شیخ رشید نے کہا کہ اگر  14 سال سے ایک دوسرے کے چیتھڑے اُڑانے والے اگر اب عیادت کے لئے جمع ہو رہے ہیں تو جہانگیر ترین تو عمران خان کے اپنے ہیں ۔ آپسی بات چیت سے یہ دوریاں ختم کی جا سکتی ہیں ۔

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    otobet güncel giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    sekabet
    sekabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbetgaranttigrandpashabetdeneme bonusu veren sitelertempoobetfedlan kılıçaslanonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escortmarsbahis
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıpalacebetdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twittermarsbahismarsbahis giriş twittermarsbahis giriş