آپ بھی فریج میں رکھا ہوا کھانا کھاتے ہیں، تو جان لیں جب ایک طالب علم نے ایسا کیا تو اس کو اس وجہ سے ہاتھ کٹوانے کے ساتھ ساتھ اور کونسا جسم کا حصہ کٹوانا پڑا

    باسی کھانا کھانےکا بڑا نقصان ۔

     

     

    آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) برطانیہ کے رہائشی ایک طالب علم نے فریز کیا ہوا کھانا کھایا جس کی وجہ سے اس کو ہاتھوں کی انگلیاں اور ٹانگیں تک کٹوانی پڑ گئیں۔

     

     

    ہماری نوجوان نسل کا کوئی بھی کام وقت پر ہونا ممکن نہیں اس طرح اکثر اوقات بے وقت کھانا کھانے کا رجحان بہت زیادہ ہے ۔ اس سے ناصرف متعدد بیماریاں پیدا ہوتی ہیں بلکہ کئی دنوں کے فریز کئے گئے کھانے میں بیکٹریا بھی پیدا ہو جاتے ہیں۔

     

     

    ایسا ہی انگلینڈ کے رہائشی جے سی نامی نوجوان کے ساتھ ہوا طالب علم نے بتا یا کہ اس نے فریج سے بچا ہوا کھانا کھایا جوکہ چکن ، لومین اور چاول تھے۔

     

     

    ماہرین کے مطابق ، اگرچہ طالب علم کی بیماری کی تشخیص میننگو کوگل نام سے ہوئی لیکن اس معاملے سے بچے ہوئے کھانے کو ٹھیک طریقے سے محفوظ نہ کرنا ہے۔

     

     

    ڈاکٹر فرینگ ایسپر کے مطابق ، فریز کئے گئے کھانے میں جراثیم کی ایک پوری ٹیم موجود ہوتی ہے جو انسانوں میں مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے ایسا کھانا جو بہت لمبے عرصے تک فریز کیا جائے اس میں جراثیم کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے اور ایسا کھانا زہریلا بن جاتا ہے ۔ بظاہر کھانا خراب نہیں ہوتا لیکن وہ کھانا آلودہ ہوتا ہے۔

     

     

    ماہرین نے بتایا کہ اکثر چاول ، پاستا اور دیگر کھانوں کو غلط طریقوں سے ذخیرہ کیا جاتا ہے ۔ جس ان میں بیکیلس سیریس نامی بیکٹریا پیدا ہو جاتا ہے ۔ جب ایسے کھانے کو دوبارہ گرم کر کے زیادہ دیر تک چھوڑ دیا جائے تو یہ کھانا زہریلا بن جاتا ہے۔ اور یہ صرف چاول پاستا کے لئے نہیں بلکہ کم درجہ حرارت پر محفوظ کئے گئے سوپ اور چٹنیوں کے ساتھ بھی ہوتا ہے ۔

     

     

    کیتھرین زراتسکی رجسٹرڈ ڈائیٹیشن نیوٹر یشنسٹ آف میوکلینک کے مطابق ، اگر چیزوں کو صحیح طریقے سے پکایا جائے تو زیادہ تر بیکٹریا ختم ہو جاتے ہیں لیکن اس کھانے کو بیکٹریا فری بنانے کے لئے کھانے کو محفوظ درست طریقے سے کریں۔

     

     

    بچے ہوئے کھانے کو کھانا ختم کرنے کے دو گھنٹے کے اندر اندر فریز کر لیا جائے اور کھانے کو کسی بڑے تھال میں پھیلا کر فریج کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیا جائے تو ایسے میں بیکٹریا کی کھانے پر موجودگی میں کمی ہو گی اور دوبارہ کھانا 165 درجہ حرارت تک گرم کریں ۔

     

     

    کھانا گرم کرنے کے لئے فوڈ تھرما میٹر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ تاکہ کھانا سے متعلق یقین کر لیا جائے کہ یہ محفوظ ہے ۔

     

     

    تاہم اکثر لوگ ایسا کرتے ہے کہ سالن اور دیگر کھانے کی چیزیوں کو کئی کئی دنوں تک فریج میں رکھ کر استعمال کرتے ہیں، جو کہ مضر صحت بھی ہو سکتی ہے ۔

     

     

    ماہرین کے مطابق ، اکثر کھانے غیر مناسب طریقے سے محفوظ کیا جاتے ہیں لیکن بعد اوقات کھانا ٹھیک فریز نا کرنے کی وجہ کھانے میں موجود بیکٹریا نا صرف کھانے کی افادیت کو ختم کر دیتے ہیں بلکہ انسانی جسم اور صحت کے لئے بھی نقصان دے ثابت ہو سکتے ہیں ۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    otobet güncel giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    sekabet
    sekabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbetgaranttigrandpashabetdeneme bonusu veren sitelertempoobetfedlan kılıçaslanonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escortmarsbahis
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıpalacebetdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twittermarsbahismarsbahis giriş twittermarsbahis giriş