اگر آپ بھی ہڈیوں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں تو امریکی یونیورسٹی کی طرف سے تحقیق شدہ یہ پھل استعمال کر کے دیکھیں؛ حیران رہ جائینگے۔

    ہڈیاں مضبوط کرنی ہیں تو یہ کھائیں ۔

     

     

    لاہور ( اعتماد ٹی وی ) عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ انسانی جسم کی ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں ۔ اس کے لئے ڈاکٹر کیلشیم کی گولیاں یا ساشے استعمال کرنے کا کہتے ہیں یا اپنی خوراک میں دودھ کا استعمال بڑھانے کا مشورہ دیتے ہیں ۔ اس کے باوجود ہڈیوں کی کمزوری کی شکایت کرتے پریض نظر آتے ہیں ۔

     

    40 سال سے زائد خواتین میں یہ تکالیف زیادہ دیکھنے میں آتی ہیں ۔ اس تکلیف کو قدرتی ذریعے سے دور کرنے کے لئے سائندانوں نے تحقیق کی ۔ پیسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائندان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اگر خواتین روزانہ خشک آلو بخارے کی 50 سے 100 گرام مقدار استعما ل کریں تو ہڈیوں سے متعلقہ شکایات میں کمی ہوتی ہے ۔

     

     

     

    خواتین میں ہڈیوں کی اندرونی کثافت میں کمی سُن یاس کے بعد آکسیڈیٹو اسٹریس اور اندلیمیشن کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ اس کے ہڈیوں کی کمزوری کی وجہ سے فریکچر کے واقعات زیادہ ہو جاتے ہیں ۔ اس کا حل صرف آلو بخار ا ہے اس کے مکمل استعمال سے اس بیماری کو جڑ سے اُکھاڑا جا سکتا ہے ۔

     

     

    کسی بھی تجربے کے لئے پہلے جانوروں کو چنا جاتا ہے خشک آلو بخارے کا تجربہ بھی لیبارٹری میں چوہوں پر کیا گیا ۔ 16 تجربات کی تحقیق کا ہر طرح سے جائزہ لیا گیا ۔ان تجربات میں دس کلینکل اور دو پری کلینکل ٹرائلز شامل ہیں ۔

     

     

    ان چوہوں کو جب آلو بخارے کے اجزا کھانے کو دیے گئے تو ان میں آکسیڈیٹو اسٹریس اور اندرونی سوزش کی کمی ہونے لگ گئی اس کمی کی وجہ سے بہت سے بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔

     

     

    ماہرین نے اس تحقیق سے نتیجہ اخذ کیا کہ اگر10 خشک آلو بخارے کا استعمال مسلسل ایک سال تک کیا جائے تو اس کے بہت سے فوائد ہوں گے اور چھ ماہ تک مسلسل استعمال سے ہڈیاں نرم ہونے کا سلسلہ بھی رک جاتا ہے ۔

     

     

    ڈاکٹر حضرات نے آلو بخارے کے فوائد 50 سال سے زائد عمر کی خواتین میں زیادہ دیکھے ہیں ۔

     

    ہڈیوں کے نرم پڑنے کی وجہ سے جوڑوں کا درد اور گھٹیا کی بیماری عام ہو جاتی ہے اور دنیا بھر میں تقریباً 20 کروڑ خواتین اس بیماری کا شکار ہیں ۔ اس کے علاج میں سبزیوں اور پھلوں کا استعمال بھی کیا جاتا ہے لیکن خشک آلو بخارا اس کا بہترین علاج ہے ۔

     

    تاہم اس بات کو بھی نہیں بولنا چاہئے کہ اچھی صحت کے لئے اچھی خوراک کے ساتھ ساتھ اچھی ورزش کا ہونا بھی لازم ہیں۔

     

    اس لئے دن میں اہنی مصروفیات سے وقت نکال کر ایک گھنٹہ زرور ورزش کریں تاکہ آپ کا جسم آپ کے لئے فٹ رہیں اور متعدد آنے والی بیماریوں جسم کے جودکار طریقے سے ہی ختم ہوجائے ۔

     

    تاہم کسی بھی خوراک کا استعمال کرنے سے پہلے اس بات کو یقنی بنا لے کہ اگر وہ چیز آپ کو سوٹ نا کریں یا پھر جسم میں کوئی غیر مناسب درد بدل کریں تو اس کا استعمال فورا ترک کر دیں تاکہ آپ کو فائدہ دینے کی بجائے نقصان بھی نا دے ۔

     

     

    اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔  ۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    betcio
    betcio giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortvvaycasinoporndeneme bonusu veren sitelertempoobetsophie rain leaksonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımısophie rain leakeddijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter