بھارتی سازش ناکام، وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھارتی سازش کو بے نقاب کر دیا۔

    سازش (اعتماد ٹی وی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بھارت کی سازش ناکام ہوگئی ہے، ہم آسٹریلین ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہیں، ٹیم کو سربراہ مملکت کے برابر سیکیورٹی دی گئی ہے۔

     

    شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت ہماری خوشی میں کبھی خوش نہیں ہوا ہے۔ ٹیم کے لیے انتظامیہ، پولیس اور سیکیورٹی فورسز بہترین کام کر رہے ہیں۔

     

     

    انہوں نے کہا کہ میں پاک فوج اور تمام اداروں کو خراج تحسین پیش کرنے آیا ہوں، کل بھارت نے بہت مذموم حرکت کی ہے مگروہ کچھ بھی نہیں کرسکتا، ان کی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں،پاکستان میں سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی، نیوزی لینڈ ٹیم بدقسمتی سے بھارتی سازش کا شکار ہوگئی۔

     

     

    وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارے یہاں چھوٹے گاؤں میں جائیں بجلی نہیں ہوگی لیکن کرکٹ ہوگی، وزیراعظم نے بھی سی ڈی اے کو اسلام آباد میں اسٹیڈیم بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں دنیا کا ماڈرن اسٹیڈیم اور فائیو اسٹار ہوٹل بنا رہے ہیں۔ شیح رشید کا کہنا تھا کہ آسٹریلین ٹیم کو ہماری مہمان نوازی پسند آئے گی۔

     

     

    واضح رہے کہ پاکستان کے سیکیورٹی ذرائع نے انسٹاگرام کی ایک پوسٹ کے بارے میں بتایا تھا کہ پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی کی فیملی کو دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے ہیں جن میں انہیں پاکستان کا دورہ کرنے کی صورت میں مبینہ طور پر سنگین نوعیت کے نتائج بھگتنے کی دھمکی دی گئی ۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    otobet güncel giriş
    casibom güncel
    casibom güncel giriş
    sekabet
    sekabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortkkumar sitelerivaycasinodeneme bonusu veren sitelertempoobetvaycasinoonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escortmarsbahis
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıvaycasinodijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twittermarsbahismarsbahis giriş twittermarsbahis giriş