عائشہ عمر نے بھارتیوں کی دکھتی رگ دبا دی، بھارتیوں کو بھی مرچی لگ گئی

    اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستانی فلم کے ٹریلر نے ہی بھارتیوں کا آگ لگا دی ۔

     

     

    تفصیلات کے مطابق ، پاکستان فلم انڈسٹری روز بروز ترقی کی راہ پر گامزن ہے اب ڈرامہ انڈسٹری کے اداکاروں کا بھی فلموں کی طرف رجحان بڑھ گیا ہے۔ سجل علی، بلال ، عائشہ عمر، نیلم منیر، مہوش حیات ، ہمایوں سعید،سمیع خان اور دیگر اداکاروں کی فلمیں ریلیز ہوئی اور کامیاب رہی۔

     

     

    عائشہ عمر نے اپنی نئی آنے والی فلم کا ٹریلر سوشل میڈیا پر ریلیز کیا اور ساتھ ہی یہ بھی تحریر کیا کہ بھارتیو ! یہ بالی وُوڈ نہیں ہے جہاں تم جیت جاتے ہو!! تحریر کردہ اس بیان اور فلم ڈھائی چال کے ٹریلر پر بھارتی صارفین نے فوراً ریسپونس دیا ۔

     

     

    فلم کے خلاف اور پاکستان کے خلاف کافی کمنٹس دینے شروع کیے۔ عائشہ عمر کو بھی اس سلسلے میں تنقید کا نشانہ بنا یا جا رہا ہے۔ فلم “ڈھائی چال” میں عائشہ عمر مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کے ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ بھارت میں ہوئے دہشت گردی کے تمام واقعات میں بھارت کا اپنا ہاتھ ہے۔

     

     

    اس فلم کے ٹریلر کو دیکھتے ہی بھارتی صارفین کو آگ لگ گئی اور حقیقت ان سے برداشت نہیں ہوئی اور ٹریلر پر تبصرہ کرتے ہوئے کچھ نے کہا کہ فلم ہی پاکستان جیت کر خوش ہو جائے” کسی نے کہا کہ پاکستان میں اتنا دم نہیں ہے کہ کچھ کر پائے اس لئے فلمیں بنا رہا ہے۔

     

     

    تاہم حقیقت کہاں برداشت ہوتی ہے بھارتی صارفین جو بیان بازی پاکستان پر کرتے نظر آ رہے ہیں وہی ان کے خود پر بھی لاگو ہوتی ہے کہ بھارت بھی کچھ کر نہیں سکتا اسی لئے فلموں سے ہی کام چلاتا نظر آتا ہے۔

     

     

    بھارت جس آئینے میں پاکستان کو ان کا چہرہ دیکھنے کا کہتا تھا آج اُسی آئینے میں اپنا چہرہ دیکھنا بھارت سے برداشت نہیں ہو رہا۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10lisanslı casino sitelerideneme bonusu veren sitelerkumar sitelerionwindeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımısweet bonanzadijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter