نامور اداکارہ ثناء جاوید نے قانون کی مدد لینے کا فیصلہ کر لیا۔

    لاہور ( اعتماد ٹی وی ) ثناء جاوید پاکستان کی ایسی اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت ہی کم عرصے میں اپنے آپ کو منوایا ہے اور چھوٹے پردے سے بڑے پردے کی جانب کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔

     

     

    پیارے افضل ، ذرا یاد کر ، ڈنک اور رومیو جولیٹ جیسے ہٹ ڈرامہ سیریز میں نمایاں کردار اد ا کئے ۔ آج کل ان کا ڈرامہ “اے مشت خاک ” کامیابی کے ریکارڈ توڑ رہا ہے ۔

     

     

    گزشتہ دنوں سے کچھ اداکاروں کی جانب سے اداکارہ ثناء جاوید کی بدسلوکی کی بات کی جارہی ہے اس میں نمایا ں نام ماڈل منال سلیم اور ان کے میک اپ آرٹسٹ کا ہے۔ کچھ روز پہلے ماڈل منال سلیم نے یہ بیان دیا کہ ماڈلز کے ساتھ ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارائیں غیر مناسب رویہ اختیار کرتی ہے۔

     

     

    منال سلیم نے اپنے سوشل میڈیا اس حوالے سے ایک ٹوئٹ کیا کہ میں اب مزید کسی اداکارہ کے ساتھ کام نہیں کرونگی کیونکہ یہ اداکارائیں ماڈلز کو دو ٹکے کا سمجھتی ہیں ۔ ہر انسان کی عزت نفس ہوتی ہے اور مجھے بھی اپنی عزت نفس بہت عزیز ہے۔ اس پر میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرونگی ۔

     

     

     

    اداکارہ ثناء جاوید نے بھی اس معاملے پر خاموش رہنے کے بجائے اس پر قانون کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انھوں نے سائبر والوں سے مدد لی ہے اور ان تمام افراد کو نوٹس بھجوائے ہیں ۔ جنہوں نے ان کے خلاف غلط بیانات دئیے ہیں۔ اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس حوالےایک لمبی پوسٹ شئیر کی ۔

     

     

     

    اس پوسٹ میں اداکارہ نے بتایا کہ پچھلے 72 گھنٹوں سے مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں اور بتایا جا رہا ہے کہ میرا رویہ میرے کولیگز کے ساتھ نامناسب ہے۔ ثناء جاوید کے مطابق یہ سب ایک مکمل منصوبہ بندی سے کیا جا رہا ہے۔ تاکہ میرے کرئیر کو نقصان پہنچے اور میری ساکھ خراب ہوجائے۔ اس لئے میں نے قانون کا سہارا لیا ہے ۔

     

     

    اداکارہ ثناء جاوید نے کہا کہ میں اپنا کام ہمیشہ ایمانداری سے کرتی ہوں اور میں اپنے کام کا نہ صرف احترام کرتی ہوں بلکہ مجھے اس سے محبت ہے ۔ میں اپنے ساتھیوں کو کسی بھی طرح سے کم تر نہیں سمجھتی اور ہر کسی کو عزت دیتی ہوں بدلے میں بھی عزت ہی چاہتی ہوں۔ اس کے ساتھ اداکارہ نے تمام قانونی دستاویز کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    pusulabet güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    casibom
    fixbet
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortcasiboomkingroyaldeneme bonusu veren sitelertempoobetsweet bonanzaonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escortcasibom girişfethiye escortfethiye escortcasiboomcasibomdeneme bonusu veren sitelertempoobetcasibomonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıpalacebetdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitterkestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbetebetdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter