پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں بڑی ہلچل، میک اپ آرٹسٹ نے اداکاروں کی بدتمیزوں سے تنگ آ کر سب پول کھول دئے۔

    ثناء جاوید اکیلی نہیں اور بھی بہت سی اداکارائیں ہیں جو غیر مناسب رویہ اختیار کرتی ہیں۔

     

     

    لاہور ( اعتماد ٹی وی ) حال ہی میں ایک ماڈل اور میک اپ آرٹسٹ کی جانب سے اداکارہ ثنا جاوید کے خلاف یہ بیان جاری کیا گیا ہے کہ اداکارہ کا رویہ سٹاف کے ساتھ نا مناسب ہوتا ہے۔ بعدازاں ثناء جاوید کی جانب سے متعلقین کو قانونی نوٹس بھجوایا گیا ہے۔

     

     

    رفتہ رفتہ یہ بات پھیلتی گئی اور بہت سے آرٹسٹ و پرڈیوسر اور ڈائریکٹر بھی نامور اداکاراؤں کے خلاف بیان دینا شروع ہو گئے ایسا ہی ایک بیان ایک سپورٹنگ ایکٹر آمنہ ملک کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ آمنہ ملک نے کہا کہ ایسا صرف ثنا ء جاوید ہی نہیں کرتی ۔ بلکہ بہت سی اداکارائیں ہیں ۔

     

     

    آمنہ ملک نے اداکاراؤں کا نام بتانے سے گریز کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ تو صرف ایک واقعہ جس کی ماڈل نے ہمت کی اور یہ منظر عام پر آیا ہے لیکن جو منظر عام پر نہیں آتے ان واقعات کا کیا ۔

     

     

     

    ایسی اداکارائیں جن ڈیمانڈ زیادہ ہوتی ہے وہ زیادہ پیسے چارج کرنے کے ساتھ ساتھ خود کو اعلیٰ سمجھنا شروع کر دیتی ہیں اور دیگر لوگوں کے ساتھ ان کا رویہ ہتک آمیز ہوتا ہے۔

     

     

    ان اداکاروں کو ایسا کرنے کی ہمت پروڈکشن ہاؤسز کی جانب سے دی جا تی ہے۔ ایسی اداکاراؤں کے لئے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر زیادہ ڈرے ہوئے ہوتے ہیں کہ ان کو کچھ نہ کہیں۔ اگر یہ ناراض ہو گئیں تو ڈرامہ رُک جائے گا اور نقصان ہوگا ۔

     

     

    اگر پروڈکشن ہاؤسزز اور ڈائریکٹر مل کر اس کا حل نکالیں تو یقناً ان کی اتنی جرات نہیں ہوگی ۔
    انڈسٹری میں ہر اداکار کام کر کے کما رہا ہے اور محنت کی کھا رہا ہے ایسا بلکل نہیں ہے کہ سپورٹنگ ایکٹر ہے تو اس کو بغیر اداکاری کے پیسے مل جائیں ۔

     

     

     

    ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کو میانہ روی اور انصاف کا توازن برقرار رکھنا چاہیے۔ مزید کہا کہ اداکارہ ثناء جاوید اب حالات کی نزاکت سمجھتے ہوئے بیان دیتی ہیں کہ میں صدمے میں ہوں اپنے خلاف سب کو دیکھکر ۔

     

     

    آمنہ ملک نے کہا کیا آپ جانتی ہیں کہ آپ کو کسی کی حرکت کا بُرا لگنا اس کو نوکری سے نکلوا دیتا ہے۔ کسی کے گھریلو حالات کا آپ کو کیا اندازہ ہوگا ۔

     

     

     

    اس کے علاوہ آمنہ ملک نے بتایا کہ مارننگ شوز کے دوران اداکاروں کی دوغلی شخصیت کھل کر سامنے آئی جب ان کو اپنے حریف کو اپنے ساتھ سیٹ شئیر کرنے کا کہا گیا۔ تو زیادہ تر اداکارائیں ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنا تو دور ایک انٹرویو تک نہیں دینا چاہتی۔

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    casibom
    fixbet
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortcasiboommadridbetdeneme bonusu veren sitelertempoobetmarsbahisonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıkingroyaldijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter