گورنر سندھ کے گورنر راج کے متعلق اعلان پر اپوزیشن جماعتوں میں ہلچل۔۔

    صدر مملکت کی خواہش کے مطابق ہی گورنر راج لگایا جا سکتا ہے۔ عمران اسماعیل۔

     

     

    تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سندھ میں جو ضمیر فروشی کا بازار سرگرم تھا اس کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید نے بیان دیا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کو سندھ میں گورنر راج لگانے کا مشورہ دیا ہے ۔

     

     

    ذرائع کے مطابق آج یوم پاکستان کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گورنر سندھ نے حاضری دی اور اس کے بعد میڈیا سے بات چیت کے دوران انھوں نے کہا کہ ملک کے صدر ڈاکٹر عارف علوی ہمارے آفسر ہیں۔

     

     

    اور سند ھ میں گورنر راج لگانا ہے یا نہیں یہ سراسر صدر پاکستان کا فیصلہ ہو گا ۔

     

     

     

    اگر صدر پاکستان ہمیں حکم دیں گے تو ہمیں ماننا ہوگا لیکن ابھی تک ایسی کوئی بات نہیں ہوئی کہ سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔ تمام پارٹیز کے اراکین کو اختیار ہے کہ وہ اپنا حق ووٹ استعمال کریں۔

     

     

    اور وہ پارٹی کے آئین کی پاسداری کریں۔ اگر کچھ اراکین اپنی جماعت سے ناخوش ہیں تو ان کو چناؤ کی آزادی ہے۔لیکن اس کے لئے انھیں موجودہ وزارتوں سے استعفیٰ دینا ہو گا اور اپنے علاقوں سے دوبارہ الیکشن لڑنے ہونگے۔

     

     

    عمران اسماعیل نے میرے نزدیک یہ اچھی بات نہیں جیسے کے منحرف اراکین نے اپنی جماعت کو بیچ منجدھار چھوڑ دیا ہے۔ان کے لئے آئین میں قانون بنانے چاہیے تاکہ ان کی ایسی جرات نہ ہو۔ یہ وقت پاکستان کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے ۔

     

     

    اس وقت پاکستان میں اسلامی وزرات خارجہ کا ڈیلیگیشن آیا ہوا ہےاس کے آسٹریلیا کی ٹیم بھی پاکستان میں موجود ہے ان کی سیکؤرٹی کو فول پروف بنایا جا رہا ہے۔

     

     

     

    آج کے دن ہم کشمیری بھائیوں کو بھی یاد رکھتے ہیں ان کی طرف سے تمام دنیا نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں لیکن جلد وہ وقت آئے گا کہ ان کو آزادی حاصل ہو گی۔

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    casibom
    fixbet
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortcasiboommadridbetdeneme bonusu veren sitelertempoobetmarsbahisonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıkingroyaldijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter