سابقہ وزیر قانون فروغ نسیم کی مبینہ آڈیو کال لیک ہو گئی، اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا

    مستعفی وزیر قانون نے متحدہ اپوزیشن کا سچ سب کے سامنے عیاں کر دیا۔

     

     

    اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) تحریک عدم اعتماد کے رد ہوتے ہی اپوزیشن جو اپنی حدود سے باہر ہوئی اور وزیراعظم و صدر مملکت کے ساتھ ساتھ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں جانے کا دعویٰ کیا اور اس پر عمل بھی کیا ۔

     

     

    ہنگامہ خیز حالات میں پیپلز پارٹی نے کہا کہ حالات بگڑنے سے پہلے ہی اعلیٰ عدلیہ اس کے خلاف ایکشن لے۔
    عدلیہ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف دی گئی استدعا مسترد کر دی۔عدلیہ کی جانب سے آج پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا ہے جو اس کیس کی سماعت کرے گا اور حقائق سامنے لائے گا۔

     

     

    تاہم اس حوالے سے ماہرین قوانین کی رائے لی جا رہی ہے۔ جن میں مستعفی وزیر قانون فروغ نسیم نے بھی چند حقائق بیان کئے ہیں۔

     

     

     

    سابق وزیر قانون نے کہا کہ حکومت کے پاس بہت کچھ ہوتا ہے اقتدار میں بیٹھا شخص بہت سے راز رکھتا ہے لیکن وزیراعظم اور ان کی کابینہ نے جو خط کو لے کر سمارٹلی کھیلا ہے نہ اپوزیشن کو دھچکہ لگنا ہی تھا۔

     

     

    فروغ نسیم نے کہا کہ وزیر اعظم نے خط کو لے کر پہلے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کی مہر لگوائی ۔ جس سے ثابت ہو گیا کہ خط جعلی نہیں ہے۔

     

     

    مزید یہ کہ خط میں واضح لکھا ہے کہ پرائم منسٹر کو ہٹاؤ۔ اور اس کے علاوہ جو ان کی ملاقاتوں کے ثبوت ملے ہیں جو انھوں نے غیر ملکی سفارت کاروں سے 30 سے 40 ملاقاتیں کی ہیں اگر اپوزیشن سپریم کورٹ میں جا کر انصاف طلب کر ے گی تو سب حقائق سے پردہ اُٹھے گا ۔

     

     

    وزیراعظم سے جواب طلبی بعد میں ہو گی پہلے ان کی خو دکی پکڑ ہو جائے گی۔ تو ظاہری بات ہے یہ لوگ ایسا کوئی بھی سچ سامنے لانا نہیں چاہیں گے۔

     

     

    اس لئے تمام حالات کو دیکھتے ہوئے یہی بات طے ہے کہ ملک میں پری الیکشن ہونگے ۔ سپریم کورٹ میں زیادہ دیر تک یہ کیس نہیں چلے گا ۔

     

     

    جتنا اس کیس کو کریدا جائے گا اتنے ہی چہرے بے نقاب ہو نگے تو یہ بھی ممکن ہے کہ ان کے ساتھ ملوث مزید بڑے لوگوں کو سامنے لانا پڑ جائے اس لئے اپوزیشن کے پاس بھی آخری حل پری الیکشن ہیں۔

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    casibom
    fixbet
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortminecraft sunucularıroketbetdeneme bonusu veren sitelertempoobetroketbetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıiddaadijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter