“آپ جس پرویز الہٰی کو ڈاک۔۔ کہتے تھے اور گال۔۔ دیتے تھے آج اس کے 5 ووٹوں کی خاطر۔۔۔۔” سلیم صافی اور علیم خان عمران خان بھانڈا پھوڑ دیا

    لاہور ( اعتماد ٹی وی ) علیم خان نے پریس کانفرنس میں کہا عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  آپ جس پرویز الہٰی کو ڈاک۔۔ کہتے تھے گال دیتے تھے آج اس کے 5 ووٹوں کی خاطر آپ نے اپنے 183 اراکین کو ناراض کر دیا۔

     

     

     

    ان پانچ میں سے بھی صرف 3 آپ کو ووٹ دینے والے تھے یہ ہے آپ کی اصلیت۔ وقت ضرورت آپ نے بھی سب سے ہاتھ ملا لئے آپ کو اپنی پارٹی کے 183 اراکین میں سے کوئی ایک بھی اس قابل نظر نہیں آیا ۔ اور مخالفین سے ہاتھ ملا لیا ۔ آپ میرے امیریکی سفیر سے ملاقات کی تصاویر کو پھیلا رہے ہیں ان سے تو میں آپ کے گھر میں ملا تھا۔

     

     

    اس کے ساتھ علیم خان نے کہا کہ میں تو خود ووٹ دے کر استعفیٰ دینے والا تھا مجھے نہیں چاہئے کوئی وزارت ۔ ایک ایم این اے بن کر بھی مجھے کیا حاصل ہو نا تھا ۔ آپ جس کو چاہتے وزارتیں دیتے لیکن آپ تو وکٹرز اُٹھا کر بھاگ گئے ہیں۔

     

     

     

    اس حوالے سے سلیم صافی بھی میدان میں آئے اور  انہوں نے ایک ٹوئٹ کیا ہے کہ ابھی تو اپوزیشن کی پارٹی شروع ہو ئی ہے ابھی صرف علیم خان نے آدھا سچ اُگلا ہے جب علیم خان پوری بات عیاں کریں گے جب جہانگیر ترین و عون چوہدری ،

     

     

     

    زلفی بخاری اور فیصل جاوید کے ساتھ ان کے اے ڈی سی بھائی بھی وعدہ معاف گواہ بنیں گے تو پتہ چلے گا عمران خان کتنے بہادر ہیں اور عا م انتخابات کے لئے عوام کی طرف کیسے جاتے ہیں؟

     

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    bahis siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10casibomdeneme bonusu veren sitelerhholiganbetcasibomonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıcasibomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter