“میں بہت سے حقائق جانتا ہوں بہتر ہے میرا منہ نہ کھلوایا جائے خود بھی خاموش رہیں اور مجھے بھی خاموش رہنے دیں ۔ آصف علی زرداری کو میں۔۔۔” آخر عامر لیاقت بھی پھٹ پڑے، بڑے انکشافات کر ڈالے

    موجودہ حالات میں عامر لیاقت حسین کا نیا یو ٹرن۔

     

     

    Advertisement

     

    کراچی ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان تحریک انصاف کے  رکن قومی اسمبلی کراچی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے بھی بوقت ضرورت تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ دیا۔

     

    Advertisement

     

    اور اب نہ تو یہ تحریک انصاف کے منحرف رکن رہے ہیں اور نہ ہی حمایتی۔ عامر لیاقت حسین کے  تحریک انصاف سے معاملات میں بگاڑ کی کوئی خاص وجہ نظر نہیں آ رہی ۔

     

    Advertisement

     

    لیکن عامر لیاقت حسین ایک ماہ قبل ہی یہ کہہ چکے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف آئندہ چھ ماہ میں ختم ہو جائے گی ۔ یہ بات عامر لیاقت حسین نے متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین کے ساتھ ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہی اور یہ بھی کہا کہ میں ابھی بھی دل سے ایم کیو ایم کا ہی حامی ہوں۔

     

    Advertisement

     

     

    عامر لیاقت حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر   بیانات جاری کئے ہیں کچھ میں وہ سابق وزیراعظم کی چاپلوسی کرتے نظر آتے تھے اور کبھی ناراض تاہم تحریک عدم اعتماد مستر د ہوتے ہی عامر لیاقت حسین نے اپنی اصلیت ظاہر کی اور وزیراعظم کے خلاف بیان بازی کرتے ہوئے کہا کہ عمران ملک دوست نہیں ہیں۔ بلکہ میں شرمندہ ہوں کہ ان کا ساتھ دیا۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    مزید انھوں نے کہا کہ میں بہت سے حقائق جانتا ہوں بہتر ہے میرا منہ نہ کھلوایا جائے خود بھی خاموش رہیں اور مجھے بھی خاموش رہنے دیں ۔ آصف علی زرداری کو میں سیاست کی بیماری سمجھتا تھا لیکن اب جانا کہ وہ آصف علی بیداری ہیں انھوں نے مجھے بہت متاثر کیا ہے ۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    عمران خان نے اپنی طاقت کے نشے میں پاکستان کے آئین کو نقصان پہنچا یا ہے  اور ا ن کا وہ خط بھی مکمل جھوٹ ہے یہ خط اسد عمر سے لکھوایا گیا اور اس سازش میں شاہ محمود قریشی بھی شامل تھے۔

     

     

    Advertisement