“جبیں سیاست میں آیا تو مجھے میرے والد نے ایک ہی بات سمجھائی کہ جو بھی ہو جائے کبھی نواز لیگ پر۔۔۔” مونس الہی کا نواز لیگ کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف

    متحدہ اپوزیشن اب بھی ہمارا ساتھ چاہتی ہے ۔ مونس الٰہی

     

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) مسلم لیگ ق کے رہنما اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق وزیر چوہدری مونس الٰہی نے دعویٰ کیا ہے کہ آج بھی  متحدہ اپوزیشن   کی جانب سے ہمیں آفر کی جارہی ہے ۔

     

     

    یہ آفر اور کسی جانب سے نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کی ایک بڑی شخصیت کی جانب سے کی گئی ہے۔ ہمیں کہا گیا ہے کہ اب بھی کچھ نہیں بگڑا آپ ہمارے ساتھ مل جائیں۔

     

     

    مسلم لیگ ق کے رہنما کا کہنا ہے کہ ہم نے بطور جماعت اور خاندان فیصلہ کیا ہے کہ عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔

     

     

    مونس الٰہی نے بتایا کہ جب میں نے سیاست میں قدم رکھا تھا تو مجھے چوہدری شجاعت و پرویز الٰہی کی جانب سے بس ایک ہی نصیحت کی گئی تھی کہ کچھ بھی ہو جائے شریف خاندان کا  یقین کے قابل نہیں ہے ان کا اعتبار کسی بھی معاملے میں نہ کرنا۔

     

     

    حکومت کے خلاف جو بھی سازش کی جارہی ہے اس کے متعلق ہمیں نہیں معلوم  ۔ کیا سچ ہے کیا جھوٹ ہے ہمیں کسی بات کا علم نہیں  بس ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہے کہ آئندہ پاکستان میں کیا ہوگا اور ہم کس طرف کھڑے ہیں۔

     

     

    مونس الٰہی کے مطابق اسد عمر، پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی نے آخری لمحات میں ہمیں ایسی حماقت کرنے سے بچا لیا ۔ چوہدری شجاعت حسین پہلے دن سے کہہ رہے تھے کہ عوام بہتر جانتی ہے۔

     

     

    کسی پارٹی کی مقبولیت دیکھنی ہے تو عوام میں جا کر دیکھیں  کہ ان کی آواز کیا ہے؟ آج تحریک انصاف کے منحرف اراکین  اپنا گند اُگل رہے ہیں کہ ہم پر نیب کیسز ہوئے ۔

     

     

    نیب کیسز تو مسلم لیگ ق کے لئے بھی ہوئے تھے لیکن ہم نے بچوں کی طرح رونے سے بہتر  ان حالات کا مقابلہ کرنا سمجھا اور کیسز لڑ کر باقاعدہ بری ہوئے ۔

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    casibom
    fixbet
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş