وزیر اعظم کی آئی ایس آئی کے سربراہ سے اہم ملاقات، سرپرائز پھر سے تیار۔

    اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے  انٹرسروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی ) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے جمعہ کو  وزیر اعظم عمران خان سے اہم ملاقات کی ۔

     

     

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق ، یہ ملاقات تقریبا 45 تقریب منٹ تک جاری رہی جس میں قومی سلامتی سیمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ جبکہ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ معاملات سمیت دیگر سلامتی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

     

    Advertisement

     

     

    یہ خبر بھی سامنے آئی کہ دونوں سربراہ کہ درمیان ہونے والی ملاقات  میں وزیراعظم عمران خان نے متنازعہ خط کا بھی ذکر کیا اور اس کے بارے میں تحقیقات کروانے کا معاملہ بھی زیر بحث لایا گیا ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے دوسری طرف سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر  قومی اسمبلی،، وزیر اعظم پاکستان اور صدر پاکستان کی طرف سے اٹھائے جانے والے تمام اقدام کو غلط قرار دے دیا ہے اور اسے فورا واپس لینے کا حکم دیا ہے ۔

     

     

    Advertisement

     

    اس معاملے میں سپریم نے حکم دیا ہے کہ 9 اپریل کو اجلاس بلوایا جائے اور تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کروائی جائیں ۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement