سپریم کورٹ کا فیصلہ: شہباز شریف کا بھارت سے رابطے بڑھانے کا انکشاف، زید حامد نے راز فاش کر دیا

    پاکستان میں اب کسی کی بھی حکومت آئے  کوئی فرق نہیں پڑتا ۔زید حامد

     

     

    Advertisement

    گزشتہ روز سپریم کورٹ کے دئیے گئے فیصلے کے بعد  ملک بھر کی عوام حیران ہے اور حکومت مخالف جماعتیں خوشی کے جشن منا رہی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    کئی تجزیہ نگاروں کی جانب سے اس فیصلے پر   آئندہ پاکستان کے لئے مشکل ترین حالات پیدا ہونے کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔  اعلیٰ ججز نے جو حقائق کو نظر انداز کر کے ملکی سازش کے خلاف ضمیر فروشوں کا ساتھ دے کر خود کا کردار بھی مشکوک کر لیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    پاکستان کا آئین بچاتے بچاتے   پاکستان کو ہی کسی اور ملک حکمرانی میں دے دیا ہے۔ ایسے میں ایک سنئیر تجزیہ نگار نے ٹوئٹ کے ذریعے سخت الفاظ میں اس فیصلے کی مذمت کی ہے کہ  حکومت کے مخالفین پہلے ہی پاکستان کو ایک بند گلی میں لا چکے ہیں اب اس بند گلی میں کوئی بھی حکمران آ جائے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آگے آنے والے وقت میں کوئی امن کی صورتحال باقی نہیں رہی۔

     

     

    Advertisement

     

    مزید کہا کہ پارلیمانی جمہوریت اب ننگی ہو چکی ہے  اور اس کی گلی سڑی بوسیدہ باڈی سے تعفن اُٹھ رہا ہے  اس  سے کسی کا کچھ بھلا نہیں ہو سکتا ۔

     

    Advertisement

     

     

    اب آپ پارلیمانی جمہوریت پر “ان للہ وان الیہ رجعون” پڑھ لیں۔ اس کے ساتھ سنئیر تجزیہ نگار نے  “دی ہندو” نیوز پورٹل کی ایک خبر کا سکرین شارٹ بھی شئیر کیا ہے جس کے مطابق 7 اپریل 2022  کو شہبا ز شریف نے اپنے بھائی نواز شریف کو بچانے کے لئے  انڈیا میں رابطے تیز کر دئیے ہیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    شہباز شریف نے انڈیا میں اپنے کاروباری تعلقات کا استعمال کرتے ہوئے  انڈین سٹیل مینجمنٹ  کے سجن جندل سے بھی رابطہ کیا ہے۔ اور اپنے بھائی کے آواز بلند کر دی ہے۔اور یہ سب سپریم کورٹ کا فیصلہ جاننے کے بعد ہو ا ہے۔

     

     

    Advertisement