لطیف کھوسہ نے عمران خان کے بارے میں بیان دے کر پوری پی ٹی آئی کو للکار دیا۔

    عمران خان کے پاس ماسوائے  استعفیٰ دینے کے اور کوئی راستہ نہیں ہے۔لطیف کھوسہ

     

     

    Advertisement

     

    اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق،  سپریم کورٹ کے فیصلے آنے کے بعد متحدہ اپوزیشن نے جشن منانا شروع کر دیا ۔

     

    Advertisement

     

    انھوں نے کہا کہ عدلیہ نے پاکستان کے آئین کو بچایا ہے ا  ب پاکستان کو اپنی مرضی کے مطابق کوئی بھی نہیں چلا سکتا ۔

     

    Advertisement

     

    اس کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ  عمران خان کے پاس استعفیٰ دینے کے کوئی بھی راستہ نہیں ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    لطیف کھوسہ نے کہا عمران خان نے جو  سرپرائز کے نام پر  ملک سے کھلواڑ کیا ہے اور عوام کے سامنے سیاسی مظلوم بننے کی کوشش کی ہے تو سپریم کورٹ نے اس کو اس کی اوقات دکھا دی ہے۔

    Advertisement

     

     

    سپریم کورٹ نے 3 اپریل کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو ختم کرتے ہوئے  اسمبلیاں بحال کردی ہیں۔

    Advertisement

     

     

    اس لئے اب عمران خان جو مرضی کہیں اور عوام کے ساتھ جیسا مرضی مذاق کریں اب انھیں پتہ چلے گا کہ یہ اپنی من مانی نہیں کر سکتے۔ پاکستان کا آئین  توڑنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement