“میں کہتا تھا کہ سندھ میں گورنر راج لگا دو مگر۔۔” آخر کار شیخ رشید نے بھی خاموشی توڑ دی اور ۔۔۔

    میں نے تو پہلے ہی کہا تھا استعفیٰ دو اور عوام میں جاؤ ۔ شیخ رشید

     

     

    اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تو تین ماہ قبل ہی کہا تھا کہ سب استعفیٰ دے دیتے ہیں اور نئے انتخابات کرواتے ہیں۔

     

     

    سپریم کورٹ کی جانب عوام پرامید نظروں سے دیکھ رہی تھی لیکن اعلیٰ عدلیہ کے اس فیصلے سے تمام عوام میں مایوسی پھیل گئی ہے۔

     

     

    یہ لوگ چاہتے ہیں کہ گندی نالی کی اینٹوں کو اقتدار کے محلوں میں لگا دیا جائے ۔ اور بیرونی طاقتیں ہماری آزادی و خود مختاری کو ختم کرنے کےد ر پر ہیں۔

     

     

    ایسے ہی ہوتا ہے جب کوئی ایماندار حکمران ان کو آنکھیں دکھاتا ہے تو یہ طاقتیں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے خریداریاں کرتی ہیں ۔

     

     

    سب سے پہلے تو ملک چوروں کو علاج کے بہانے ملک سے نکالا جاتا ہے اور پھر آگے کے مراحل ترتیب دئیے جاتے ہیں۔ قوم سے کچھ بھی چھپا ہوا نہیں ہے۔

     

     

    شیخ رشید نے کہا کہ میں نے بروقت عمران خان کو مشورہ دئیے تھے میں نے کہا تھا کہ استعفٰی دے دیتے ہیں اور نئے انتخابات کروا دیتے ہیں لیکن میری بات کو اہمیت نہیں دی گئی۔

     

     

    میں سندھ کے حالات دیکھتے ہوئے کہا تھا کہ گورنر راج لگا دو لیکن اس پر بھی سنوائی نہیں ہوئی میں آج بھی کہتا ہوں کہ سب ایک ہو کر استعفیٰ دے دو ۔

     

     

    ثابت کر دو کہ ملک ایسے چوروں کے ساتھ نہیں چل سکتا ۔ یہ لوگ کرائے کے ٹٹو اور غیر سامراج سنڈیاں ہیں جو اس وقت ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کو ختم کرنے کے در پر ہیں۔ ان کا حل ایک ہی ہے۔اور وہ مستعفی ہونا ہے ۔

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortmarsbahisaroketbetdeneme bonusu veren sitelertempoobetroketbetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıiddaadijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter